اسلام آباد (پاکستان امیج)جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے مولانا عبدالغفور حیدری کے بعدمسلم لیگ ن کی سینیٹر نزہت صادق نے بھی سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دیدیا۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سینیٹر نزہت صادق نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کیا جسے انہوں نے منظور کر لیا، سینیٹر نزہت صادق نے بطور رکن قومی اسمبلی حلف لیا۔مولانا عبدالغفور حیدری نے بھی بطور رکن قومی اسمبلی آج حلف اٹھایا۔
Check Also
رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …
Pakistan Image