وزیر دفاع بن رہے ہیں یا وزیر خارجہ؟صحافی کے سوال پر خواجہ آصف نے کیا جواب دیا؟ جانیے

اسلام آباد(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے ایک سوال وزیر دفاع بن رہے ہیں یا وزیر خارجہ؟کے جواب میں کہا ہے کہ ابھی تو ایم این اے بن گیا ہوں یہی اللہ کا فضل ہے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہاکہ ابھی ووٹ گنے نہیں کہ سپیکر کو کتنے ووٹ ملیں گے،ایک اور سوال مولانا فضل الرحمان نہیں مان رہے، کہاں مسئلہ ہے،کے جواب میں انہوں نے کہاکہ کہ آپ منا لیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *