لاہور(پاکستان امیج )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صبح سویرے اچانک وحدت روڈ پر اچانک گورنمنٹ پائلٹ سکینڈری گرلز سکول پہنچ گئی اور خاموشی سے طلباء کے درمیان کلا س میں جا کر بیٹھ گئیں، بچے وزیراعلیٰ کو اس طرح اچانک کلاس میں دیکھ کر بے حد حیران اور خوش ہوئے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کینسر …
Read More »پاکستان
اسلام آباد ہائیکورٹ؛ عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس کافیصلہ محفوظ
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس کافیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ایمان مزاری کی درخواست پر سماعت کی، وکیل زینب جنجوعہ نے کہاکہ ڈی سی راولپنڈی نے سیکرٹری داخلہ کو خط لکھا تھا،ہم یہ نہیں چاہتے …
Read More »ڈاکٹرعارف علوی آج نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف سے حلف لیں گے
اسلام آباد(پاکستان امیج) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ہی نومنتخب وزیر اعظم شہباز شریف سےحلف لیں گے، حلف برداری کی تقریب آج سہہ پہر 3 بجے ایوان صدر میں ہوگی۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عارف علوی ہی نومنتخب وزیر اعظم میاں شہباز شریف سے حلف لیں گے اور صدرعارف علوی خود بھی نومنتخب وزیر اعظم میاں شہباز شریف سے حلف …
Read More »ترک صدر کی شہباز شریف کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد، ملکر کام کرنے کا عزم
اسلام آباد(پاکستان امیج) ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے محمد شہباز شریف کو ٹیلیفون کیا اور وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ صدر رجب طیب ایردوان نے شہباز شریف کے لیے نیک تمناﺅں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف کے بحیثیت وزیراعظم انتخاب پر خوشی ہوئی۔ پاکستان اور ترکیہ کی ترقی کے لیے مل کر کام کریں …
Read More »مریم نواز کا پنجاب میں پہلا سرکاری کینسر اسپتال بنانے کا اعلان
لاہور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب کا پہلا سرکاری کینسر اسپتال بنانے کا اعلان کردیا۔ پنجاب کی نومنتخب وزیراعلیٰ مریم نواز نے ویلنشیا ٹاؤن کے قریب پنجاب کا پہلا سرکاری کینسر اسپتال بنانے کا اعلان کردیا، اس حوالے سے انہوں نے مجوزہ سائٹ کا جائزہ لیا، جہاں انہیں کینسر اسپتال سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ مریم نواز نے …
Read More »کراچی میں سردی کی لہر برقرار، درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
کراچی(پاکستان امیج) شہر قائد میں سردی کی لہر برقرار ہے اور آج جناح ٹرمینل پر نصب ویدر اسٹیشن پر کم سے کم درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہواؤں کی رفتار دو روز کے مقابلے میں کم ہوگئی اور اس وقت کوئٹہ کی شمال مشرقی سمت سے چلنے والی ہواؤں کی رفتار 9 …
Read More »‘گو نواز گو’ کے جواب میں حکومتی بینچوں سے کیا نعرے بلند کئے گئے؟
اسلام آباد (پاکستان امیج) قومی اسمبلی میں وزیراعظم شہباز شریف کے خطاب کے دوران اپوزیشن کے ‘گو نواز گو’ کے نعروں کے جواب میں حکومتی بینچوں سے بھی نعرے بلند کئے گئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق شہباز شریف وزیراعظم منتخب ہوئے تو ایوان میں مچھلی منڈی کا ماحول رہا، وزیراعظم کے خطاب کے دوران سنی اتحاد کونسل …
Read More »دھاندلی کی شکایات کیلئے آئینی وقانونی فارمز موجود ہیں، آئی ایم ایف کو خط لکھنے کی کیا ضرورت ہے؟شہبازشریف
اسلام آباد(پاکستان امیج)نومنتخب وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ دھاندلی کی شکایات کیلئے آئینی وقانونی فارمز موجود ہیں، آئی ایم ایف کو خط لکھنے کی کیا ضرورت ہے؟ شہبازشریف نے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد خطاب کرتے ہوئے کہاکہ الیکشن کمیشن، ٹریبونلز اور عدالتیں موجود ہیں مگر انہیں اپنے اداروں کے بجائے اغیار پر اعتماد ہے،ان کا کہناتھا کہ آئیں …
Read More »پرویز الٰہی کی مشکلات میں اضافہ، ٹیکسلا اور واہ میں دہشت گردی کے تین مقدمات میں نامزد
راولپنڈی(پاکستان امیج )سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی ٹیکسلا سرکل کے تین تھانوں میں دہشت گردی ایکٹ کے تحت درج تین مقدمات میں نامزد کر دیئے گئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی اینٹی کرپشن سمیت دیگر مقدمات میں اڈیالہ جیل میں اسیر ہیں جن کی …
Read More »’ عمران خان کو وزیراعظم بنا دیں تو یہ لوگ پاکستان کا قرض اتار دیں گے‘لطیف کھوسہ کا تازہ بیان سامنے آگیا
اسلام آباد (پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو وزیراعظم بنا دیں ،اوورسیز پاکستانی قوم کا قرضہ اتار دیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے کہا کہ بلوچستان کی محرومیوں کے ازالے کیلئے محمود اچکزئی کوبطور صدر نامزد کیا ہے، پارلیمان اور اسمبلیاں عوام کی …
Read More »
Pakistan Image