پاکستان

شہبازشریف وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانےکے بعد پہلا دورہ کس شہر کا کریں گے؟

اسلام آباد(پاکستان امیج)نو منتخب وزیراعظم شہبازشریف وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانےکے بعد پہلا دورہ بارش سے متاثرہ شہر گوادر کا کریں گے۔ ذرائع کے مطابق شہبازشریف کل گوادر میں بارشوں سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔وہ گوادر میں امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیں گے۔نومنتخب وزیراعظم متاثرین گوادر کیلئے امدادای پیکج کا اعلان بھی گے۔

Read More »

مجھے دو جماعت پسند تھیں، ایک جماعت اسلامی اور ایک ایم کیو ایم ،بیرسٹر گوہر خان نے وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد(پاکستان امیج)سنی اتحاد کونسل کے رہنما بیرسٹر گوہر خان کاکہنا ہے کہ مجھے دو جماعت پسند تھیں، ایک جماعت اسلامی اور ایک ایم کیو ایم ، جماعت اسلامی میں پھر بھی جمہوریت ہے،ایم کیو ایم میں متوسط طبقے سے لوگوں کو اوپر لایا جاتا تھا،ایم کیو ایم والے بھی لائن میں لگ گئے، ایم کیو ایم نے کراچی میں …

Read More »

9 مئی کا بیانیہ 8 فروری کے دن دفن ہو گیا، قوم قیدی نمبر804 کے ساتھ کھڑی ہے: شیر افضل مروت

کراچی (پاکستان امیج )سنی اتحاد کونسل کے رہنما شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ ہماری 80نشستیں چھینی گئیں احتجاج کرنا ہمارا حق ہے ،علی امین کی ذات میں کوئی ایسی بات نہیں ہے کہ اپوزیشن اسے اپنے لیے خطرہ سمجھے،قوم نے9 مئی کو بیانیے کو8 فروری کے دن دفن کردیا قوم قیدی نمبر804 کے ساتھ کھڑی ہوگئی ہے۔ ان …

Read More »

سائفر پر سپریم کورٹ جوڈیشل کمیشن بنایا جائے،اسد قیصر کا بانی پی ٹی آئی کیخلاف کیسز واپس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)سنی اتحاد کونسل کے رہنما اسد قیصر نے کہاکہ سائفر پر سپریم کورٹ جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، کیا شہبازشریف اور ن لیگ نہیں کہتی کہ سائفر جھوٹ کا پلندہ ہے،پھر سائفر کو بنیاد بنا کر بانی پی ٹی آئی کو سزائیں دی گئیں۔ان کا کہناتھا کہ اگر بانی پی ٹی آئی دہشتگرد ہے تو سب دہشتگرد ہیں،بانی پی …

Read More »

صدارتی انتخابات، آصف علی زرداری کی ایم کیوایم سے ووٹ کی درخواست لیکن جواب کیا ملا؟ جانئے

اسلام آباد (پاکستان امیج) پیپلز پارٹی کے نامزد صدارتی امیدوار آصف علی زرداری اور ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے، ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان صدارتی الیکشن، سیاسی صورتِ حال اور سندھ کے معاملات پر بات چیت ہوئی ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق نامزد صدارتی امیدوار آصف علی …

Read More »

نواز شریف کی پارٹی قائدین سے طویل مشاورت اور اہم ملاقاتیں شیڈول، لاہور واپسی کب ہو گی ؟

اسلام آباد (پاکستان امیج ) مسلم لیگ ( ن ) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف وزیراعظم کے انتخاب کے بعد پارلیمنٹ سے مری گئے جہاں انہوں نے رات کو قیام کیا۔”جنگ ” نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ مختصر قیام کے دوران نواز شریف پارٹی قائدین سے طویل مشاورت اور اہم ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں۔ نواز …

Read More »

اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاکستان امیج )پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق ایک بیان میں اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ 5 مارچ کو الیکشن کمیشن میں انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کریں گے، شفاف الیکشن کا مطالبہ کرنے والوں کا …

Read More »

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ موسمی تجزیہ کار نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد (پاکستان امیج)دنیا بھر میں رمضان المبارک کے آغاز میں دو ہفتوں سے بھی کم کا وقت رہ گیا اور ابھی سے گھروں میں مقدس مہینے کی تیاریوں کا آغاز ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق موسمی تجزیہ کار جواد میمن نے بتایا کہ اگرچہ رمضان المبارک کا چاند 10 مارچ کو پیدا ہو گا لیکن …

Read More »

بلاول بھٹو زرداری قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران تحریک انصاف کے رہنماؤں پر برس پڑے

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کے دوران اپوزیشن کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ آپ کو قومی اسمبلی کی تمام مخصوص نشستیں مل بھی جائیں ، آپ وزیراعظم کی کرسی پیپلز پارٹی کے ووٹس کے بغیر نہیں سنبھال سکتے ، آپ کوعوام نے ووٹ دیئے ہیں …

Read More »

قومی اسمبلی اجلاس ؛ عمر ایوب ،مریم نواز پر بات کرنے لگے تو مائیک بند کردیا گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)قومی اسمبلی اجلاس میں سنی اتحاد کونسل کے رہنما عمر ایوب ،مریم نواز پر بات کرنے لگے تو مائیک بند کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، سنی اتحاد کونسل کے رہنما عمر ایوب نے کہاکہ رات کو محمود خان اچکزئی کے گھر …

Read More »