پاکستان

جاوید لطیف نے 2018ء اور 2024ء کے انتخابات میں دھاندلی کے حوالے سے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) مسلم لیگ(ن) کے رہنما جاوید لطیف نے 2018ء اور 2024ء کے انتخابات میں دھاندلی کے حوالے سے بڑا مطالبہ کر دیا ۔ انہوں نے کہا کہ 2018ء اور 2024ء کے انتخابات میں دھاندلی پر کمیشن بننا چاہیے، یقین سے کہہ سکتا ہوں8فروری کے انتخابات شفاف نہیں ہیں، اخلاقی و سیاسی طور پر مخصوص نشستیں جس کی …

Read More »

سوئی سدرن گیس کمپنی نے رمضان المبارک میں گیس کے اوقات کار جاری کر دیئے

کراچی (پاکستان امیج)سوئی سدرن گیس کمپنی نے صوبہ سندھ اور بلوچستان میں رمضان المبارک کے لیے گیس شیڈول جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ سحری میں صبح 3 بجے تا صبح 9 بجے تک گیس دستیاب ہوگی۔اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ افطار کے لیے …

Read More »

میرے ساتھ جو کچھ ہوا اس میں پی ٹی آئی ورکرز ملوث ہیں،ثوبیہ شاہد

پشاور(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کی خاتون رکن صوبائی اسمبلی ثوبیہ شاہد کا کہنا ہے کہ اسمبلی میں ہونے والے ناخوشگوار واقعے کے خلاف تھانے میں درخواست دی ہے،میرے ساتھ جو کچھ ہوا اس میں پی ٹی آئی ورکرز ملوث ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ثوبیہ شاہد کا مزید کہناتھا کہ سپیکر کو اسمبلی میں ہونے والے …

Read More »

مسقط میں پھنسے پاکستانیوں کو کس طرح پاکستان لایا جائے گا ؟ پلان سامنے آ گیا

لاہور (پاکستان امیج )مسقط میں پھنسے مسافروں کو واپس لانے کیلئے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے آپریشن کا آغاز کر دیاہے ۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق مسقط میں پھنسے مسافروں کو تین پروازوں سے وطن واپس لایاجارہاہے ، بوئنگ777 طیارے میں 380 سے زائد مسافر سوارتھے ، کراچی سے مسقط پہنچے بوئنگ طیارے میں 322 مسافر واپس آئیں …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما مشتاق غنی پختونخوا کی سپیکر شپ کے بعد صوبائی وزارت سے بھی محروم

پشاور (پاکستان امیج )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما مشتاق غنی صوبائی سپیکر شپ کے بعد صوبائی وزارت سے بھی محروم رہ گئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ توقع ظاہر کی جا رہی تھی کہ انہیں صوبائی کابینہ میں سینئر وزیر بنایا جائے گا مگر علی امین گنڈا پور کی گزشتہ …

Read More »

پشاور ہائیکورٹ؛ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں پر 13مارچ تک حکم امتناعی میں توسیع

پشاور(پاکستان امیج)پشاور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں پر 13مارچ تک حکم امتناعی میں توسیع کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں 5رکنی لارجر بنچ نے سماعت کی،لارجر بنچ میں جسٹس اعجاز …

Read More »

مخصوص نشستوں کا معاملہ، چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے اہم اعلان کر دیا

راولپنڈی(پاکستان امیج ) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کہا ہے کہ خواتین کی نشستوں کے حوالے سے سندھ اور پشاور کی ہائی کورٹس میں جائیں گے ہمیں عدلیہ سے امید ہے کہ آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ ہوگا، ہمارے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب ہوں گے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر …

Read More »

سندھ میں سکول اور کالجز کا تعلیمی سال یکم اگست سے شروع ، تیسری جماعت تک کے طلبہ کو بغیر امتحان پروموٹ کرنے کا فیصلہ

کراچی(پاکستان امیج)محکمہ تعلیم سندھ کے نئے تعلیمی سال 2025-2024میں تبدیلیاں کی گئی ہیں جس کا شیڈول تیارکر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق محکمہ تعلیم کاکہنا ہے کہ سکول اور کالجز کا تعلیمی سال یکم اگست سے شروع ہوگا،نرسری سے تیسری جماعت کے طلبہ کو بغیر امتحان پروموٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم …

Read More »

وزیراعلیٰ سندھ نے ساڑھے 22 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کردیا

کراچی(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ساڑھے 22 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکج کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت رمضان المبارک میں قیمتوں کو کنٹرول کرنے سے متعلق اجلاس ہوا جس میں رمضان ریلیف پیکج کا بھی اعلان کیا گیا۔ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ نے 22.5 ارب …

Read More »

پشاور ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی رہنماؤں کی الیکشن نتائج کی مصدقہ دستاویزات فراہم کرنے کا حکم

پشاور(پاکستان امیج)پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی رہنماؤں کی الیکشن نتائج کی مصدقہ دستاویزات فراہم کرنے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی الیکشن نتائج کی دستاویزات کی فراہمی کیلئے درخواستوں پر سماعت ہوئی،جسٹس شکیل احمد اور جسٹس سید ارشد علی نے درخواستوں کی سماعت …

Read More »