پاکستان

عمران خان سے ملاقات پر کیوں پابندی لگائی، عدالت کو مطمئن کریں،اسلام آباد ہائیکورٹ نے جواب طلب کرلیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات پر پابندی کے حوالے سے جیل سپرنٹنڈنٹ سے جواب طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق عدالتی حکم کے باوجود علامہ ناصر عباس کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے کے معاملے پرجیل سپرنٹنڈنٹ کے خلاف توہین عدالت …

Read More »

مریم نواز نے مریضوں کی ایمرجنسی منتقلی کیلئےاپنا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کی اجازت دیدی

لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مریضوں کی ایمرجنسی منتقلی کیلئےاپنا ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کی اجازت دیدی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں ایئر ایمبولینس پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ مریم نواز نے کہاکہ ہمارے لوگ بروقت ہسپتال نہ پہنچنے کی وجہ سے زندگی کی بازی …

Read More »

آئی ایم ایف کا نئے پروگرام کیلیے حکومت سے مزید اقدامات کا مطالبہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )نے نئے پروگرام کے لیے حکومت سے مزید اقدامات کا مطالبہ کردیا ہے جبکہ حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کو بجلی اور گیس کے گردشی قرض منجمد رکھنے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے بجلی و گیس کی چوری ختم کرنے …

Read More »

سینیٹ الیکشن؛ 48 نشستوں کیلیے کاغذات نامزدگی آج اور کل جمع ہونگے

اسلام آباد(پاکستان امیج)سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی آج اور کل جمع کروائے جا سکیں گے۔ سینیٹ کی پنجاب اور سندھ کی 12، 12، بلوچستان اور کے پی کے کی 11 گیارہ نشستوں پر انتخابات 2 اپریل کو ہوں گے۔ اسلام آباد سے سینیٹ کی 2 نشستوں پر بھی انتخابات ہوں گے۔ چاروں صوبوں سے سینیٹ …

Read More »

چیف الیکشن کمشنر کو سفیر بنائے جانے کی خبریں بے بنیاد ہیں، ترجمان الیکشن کمیشن کا وضاحتی بیان

اسلام آباد(پاکستان امیج)ترجمان الیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمشنر کو سفیر بنائے جانےکی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ایک بیان میں ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر کو سفیر بنائے جانےکی خبریں بے بنیاد ہیں۔ ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہےکہ نہ حکومت نے ایسی کوئی آفر کی نہ چیف الیکشن کمشنرکا ایسا ارادہ ہے، …

Read More »

چیف الیکشن کمشنر زیادہ مجبور نہ کریں،اسد قیصر کا مزاحمتی سیاست شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد (پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے مزاحمت کی سیاست شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران اسد قیصر نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو نشانے پر لے لیا۔انہوں نے کہا کہ اس اسمبلی کی کوئی عزت نہیں رہی، یہاں …

Read More »

ضمنی انتخابات، سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کا بڑا فیصلہ

لاہور (پاکستان امیج) سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے گجرات کے صوبائی حلقہ پی پی 32 کی نشست سےضمنی انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ یاد رہے کہ پی پی 32 کی نشست مسلم لیگ ( ق ) کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے اوورسیز چوہدری سالک حسین کے ایم این اے بننے سے خالی ہوئی ہے۔ سٹی 42 …

Read More »

آئی ایم ایف مشن اور پاکستانی حکام کے مذاکرات، اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (پاکستان امیج) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان کی معاشی ٹیم کے مذاکرات کے پہلے دن کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ جیو نیوز کے مطابق آئی ایم ایف حکام سے مذاکرات میں وزارت خزانہ، توانائی اور ایف بی آر حکام نے شرکت کی۔آئی ایم ایف حکام کو وفاقی وزیرتوانائی مصدق ملک نے بریفنگ دی۔ذرائع کا کہنا …

Read More »

ریلوے نے50ڈبوں پر مشتمل دو ہزار پانچ سو فٹ سے زائد طویل مال گاڑی چلادی

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان ریلویزنے پچاس ڈبوں پر مشتمل ملکی تاریخ کی سب سے بڑی مال گاڑی چلادی۔ نجی ٹی وی سماکے مطابق مال گاڑی دو ہزار پانچ سو فٹ سے زائد طویل ٹرین پچاس ہاپر ویگنوں پر مشتمل ہے۔ سنگل انجن پر چلنے والی مال گاڑی میں تین ہزارٹن وزن لے جایا جاسکے گا۔ طویل ترین فریٹ ٹرین نے پپری …

Read More »

سردی چلی گئی یا نہیں، مزید مغربی ہوائوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی، ملک کے کن حصوں میں بارشیں ہوں گی؟

کراچی (پاکستان امیج) ملک میں مزید مغربی ہوائوں کے سلسلے کی پیش گوئی کے سبب بلوچستان اور سندھ میں بارشوں اور برف باری کا امکان ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ 9 مارچ کو بلوچستان میں داخل ہو گا جہاں 9 سے 13 مارچ تک برف باری اور بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، مغربی …

Read More »