اسلام آباد(پاکستان امیج) ہائی کورٹ نے اسپیشل جج سینٹرل کو وی لاگر اسد طور کی ضمانت پر کل فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ وی لاگر اسد طور کی درخواست ضمانت پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے آرڈر جاری کردیا۔ عدالت نے اسپیشل جج سینٹرل کو اسد طور کی درخواست ضمانت پر کل سماعت کر کے فیصلہ کرنے کا حکم …
Read More »پاکستان
آئی ایم ایف کی دنیا کے غریب ترین ممالک کی فہرست جاری؛ پاکستان بھی شامل
اسلام آباد(پاکستان امیج)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اپنی ایک رپورٹ میں دنیا کے غریب ترین ممالک کی فہرست جاری ہے جس میں جنوبی سوڈان 492.72 ڈالر فی کس جی ڈی پی کے اعتبار سے اوّل نمبر پر ہے۔ امریکی مالیاتی جریدے ’’فوربس‘‘ کے مطابق آئی ایم ایف نے یہ فہرست کو ملکی آبادی کی فی کس جی …
Read More »امریکا نے ایک مرتبہ پھر سیکرٹری ڈونلڈ لو پر عمران خان کے لگائے الزامات کی تردید کردی
واشنگٹن(پاکستان امیج)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے امریکی اسسٹنٹ سیکرٹری ڈونلڈ لو کیخلاف عمران خان کے لگائے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اسسٹنٹ سیکرٹری ڈونلڈ لو کیخلاف لگائے گئے تمام الزامات جھوٹے ہیں، تاہم کانگریس نے محکمہ خارجہ کے اسسٹنٹ سیکرٹری ڈونلڈ لو کو اس حوالے سے طلب کیا ہے۔ ترجمان میتھیو ملر کا کہنا تھا …
Read More »زرعی انقلاب کیلیے اہم قدم ، کھاد کی رقم براہ راست کسانوں کو دینے کا فیصلہ ، سولر ٹیوب ویلز سمیت کیا کچھ دیا جائیگا ؟ تفصیلات جانیے
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے کھاد کی رقم براہ راست کسانوں کو دینے کا فیصلہ کرلیا ہےجبکہ وفاقی وزیر توانائی و پیٹرولیم مصدق ملک نے وفاقی حکومت کے معاشی و سماجی اقدامات کا خاکہ پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نے شہری اور دیہی علاقوں کی ترقی کے لئے حکمت عملی وضع کرلی ہے ‘ زرعی انقلاب کیلئے کسانوں کو …
Read More »وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے ،وزیر اعظم آ فس کے جوائنٹ سیکرٹر ی کو بھی تبدیل کر دیا گیا
اسلام آ باد (پاکستان امیج) وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے ،نوٹیفیکشن جار ی کر دیئے گئے ۔وزیر اعظم آ فس کےجوائنٹ سیکرٹری محمد شہزاد کو بھی تبدیل کر دیاگیا ہے،انفارمیشن گروپ کے گریڈ 20 کے افسر محمد شہزاد کی خدمات وزارتِ اطلاعات ونشریات کو واپس کردی گئیں، ان کی تقرری نگران وزیر اعظم انوار الحق کا کڑ نے …
Read More »میں اپوزیشن سے متفق ہوں، حکومتیں آرڈیننس پر نہیں چلتیں،خورشید شاہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)سینئر سیاستدان اور پیپلزپارٹی کے رہنما خورشیدشاہ کا کہنا ہے کہ میں اپوزیشن سے متفق ہوں، حکومتیں آرڈیننس پر نہیں چلتیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے خورشید شاہ نےکہاکہ یہ ایوان قانون سازی کیلئے ہے،دیکھاجائے کہ گزشتہ تینوں ادوار میں صدارتی آرڈیننسزکس دور میں سب سے زیادہ پیش ہوئے۔
Read More »رواں رمضان میں کم سے کم فطرانہ کتنا ادا کرنا ہوگا؟ حکومت نے اعلان کر دیا
لاہور (پاکستان امیج) پاکستان شریعہ بورڈ کے چیئرمین شیخ الحدیث پروفیسر ڈاکٹر مفتی محمد ظفر اقبال جلالی نے رواںرمضان میں فطرانے اور فدیہ کی کم سے کم رقم مقرر کرتے ہوئے اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق شریعہ بورڈ کے چیئرمین کے مطابق اس سال کم سے کم صدقہ فطر کی رقم 300 روپے فی کس ہو گی جو …
Read More »پنجاب حکومت نے فری ٹریڈ کیلئے امریکہ ، کینیڈا ، برطانیہ اور یورپی سفارتکاروں سے لابنگ شروع کر دی
لاہور(پاکستان امیج) پاکستان کے لئے جی ایس پی پلس سٹیٹس کے بعد پنجاب حکومت نے فری ٹریڈ کے لئے امریکہ ، کینیڈا ، برطانیہ اور یورپی سفارتکاروں کے ساتھ ملاقاتوں میں لابنگ شروع کر دی ہے۔ معتبر ذرائع نے ’’جنگ‘‘ کو بتایا کہ صوبائی وزیر پارلیمانی امور و انسانی حقوق خلیل ظاہر سندھو نے اس حوالے سے حال ہی میں …
Read More »ایم کیو ایم پاکستان ایک بار پھرشدید اختلافات کا شکار ،کن 2اہم ایشوز کا سامنا ہے؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
کراچی (پاکستان امیج ) ایم کیو ایم پاکستان ایک بار پھرشدید اختلافات کا شکار ہو گئی ہے اسے دو اہم ایشوز کا سامنا ہے ان میں سے ایک گورنر سندھ کی تقرری اور دوسرا ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی کا وزیر بننا شامل ہے۔ “جنگ ” کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے اندرونی ذرائع نے …
Read More »انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا
کراچی(پاکستان امیج)ملکی تبادلہ مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی تسلسل برقرار ہے۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں جمعہ کی صبح لین دین کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 17 پیسے کمی آئی، کمی کے بعد انٹربینک …
Read More »
Pakistan Image