پاکستان

صدر، وزیراعظم کی شمالی وزیرستان میں چوکی پر حملے کی مذمت، شہید افسروں اور جوانوں کو خراج عقیدت

اسلام آباد (پاکستان امیج) صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے شمالی وزیرستان میں چوکی پر ہونیوالے حملے کی شدید مذمت کی اور شہید ہونے والے افسروں اور جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے جوانوں کی شہادت پر …

Read More »

سینیٹ انتخابات ، الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے وقت میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے وقت میں اضافہ کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کا کہناہے کہ کاغذات نامزدگی آج شام چھ بجے تک جمع کروائے جا سکتے ہیں ، کاغذات نامزدگی متعلقہ ریٹرنگ افسر کے پاس جمع کروائے جا سکتے ہیں، سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات جمع کروانے کیلئے آج …

Read More »

تحریک انصاف کا سینیٹ میں صنم جاوید کو الیکشن لڑانے کا فیصلہ

لاہور(پاکستان امیج ) سینیٹ انتخابات کیلئے تحریک انصاف کے امیدواروں میں معمولی ردوبدل کر دی گئی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق تحریک انصاف نے سینیٹ میں صنم جاوید کو الیکشن لڑانے کا فیصلہ کیا ہے، صنم جاوید کو خواتین کی نشست پر الیکشن کیلئے میدان میں اتارا جائے گا۔سینئر پارٹی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد اب ٹیکنوکریٹ نشست پر …

Read More »

کوٹہ ہولڈرز اور امپورٹرز کی ملی بھگت سے ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو غیر علانیہ اضافہ

اسلام آباد (پاکستان امیج )ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلوغیر اعلانیہ اضافہ کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں اضافے پر اپنے ردعمل میں چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ ایل پی جی کوٹہ ہولڈرز اور امپورٹرز کے گٹھ جوڑ سے …

Read More »

علی امین گنڈا پور اپنی مدت پوری نہیں کر پائیں گے : فیصل واوڈا

کراچی( پاکستان امیج)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ رمضان کے بعد علی امین گنڈاپور کیلئے پریشانیاں شروع ہونگی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور مدت پوری نہیں کر پائیں گے۔ان کا کہناتھا کہ ہار جیت اللّٰہ کے ہاتھ میں ہے، میں رکن قومی اسمبلی، وفاقی وزیر اور سینیٹر …

Read More »

وفاقی وزیر داخلہ نے یونان کشتی حادثے اور لیبیا واقعات کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے یونان کشتی حادثے اور لیبیا واقعات کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔ آج نیوز کے مطابق وزیر داخلہ نے ڈی جی ایف آئی اے کو اب تک کی تمام کارروائی کی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ انسانی سمگلنگ میں …

Read More »

بحرین کے کمانڈر نیشنل گارڈ کا دورہ جی ایچ کیو ، آرمی چیف سے ملاقات، دوطرفہ فوجی تعاون پر گفتگو

اسلام آباد (پاکستان امیج )بحرین کے کمانڈر آف نیشنل گارڈ جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو ) کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات بھی کی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے حوالے سے بتایا کہ بحرین کے کمانڈر …

Read More »

لاہور کی عدالت نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے شخص کو سخت سزا سنا دی

لاہور (پاکستان امیج )لاہور کی فیملی کورٹ نے پہلی بیوی سے اجازت لیے بغیر دوسری شادی کرنے والے شخص کو 7 ماہ قید اور پانچ لاکھ جرمانےکی سزا سنا دی۔ فیملی کورٹ لاہور کے جج عدنان لیاقت نے زونا نصر کی درخواست پر فیصلہ سنایا، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ محمد اورنگزیب خان نے پہلی بیوی کی اجازت کے …

Read More »

’ اٹلس ہونڈا‘ نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی ہونڈا سٹی کی قیمتوں میں بھاری کمی کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان کی مشہور کار ساز کمپنی ’ اٹلس ہونڈا‘ نے اپنی مشہور زمانہ گاڑی ہونڈا سٹی کی قیمتوں میں بھاری کمی کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق ہونڈا اٹلس کی جانب سے اپنا باضابطہ نوٹیفکیشن ڈیلز کو جاری کر دیا گیاہے جس کے مطابق سٹی ایم ٹی 1.2 لیٹر کی قیمت میں 50 ہزار جبکہ …

Read More »

مالی اعدادوشمار پر پاکستانی مذاکرات کاروں اور آئی ایم ایف کے مابین اختلاف ابھر آیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)مالی اعدادوشمار پر پاکستانی مذاکرات کاروں اور آئی ایم ایف کے مابین اختلاف ابھر آیا ہے لیکن حکومت نے تاحال موجودہ مالی سال کے باقی ماندہ عرصے کے دوران کسی ضمنی بجٹ کے ذریعے کوئی اضافی ٹیکس لگانے میں تذبذب کا مظاہرہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز اندرونی کہانی سامنے لے آیا جس کے مطابق بجٹ …

Read More »