کراچی(پاکستان امیج) سندھ میں 11 ہزار 168 پولیس اہلکاروں کی نئی بھرتی کا عمل شروع ہوگیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق گریڈ 7 کی اسامی کیلئے 18 سے 28 سال عمر کے مرد اور خواتین امیدوار 23 اپریل تک آن لائن درخواستیں جمع کرا سکتے ہیں جس کیلئے سندھ پولیس کے اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل اسٹیبلشمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری …
Read More »پاکستان
جسٹس (ر) شوکت صدیقی اپنے خلاف الزامات پر کھل کر بول پڑے
کراچی (پاکستان امیج) جسٹس (ر) شوکت صدیقی اپنے خلاف الزامات پر کھل کر بول پڑے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ میرے الزامات کے حوالے سے تحقیقات ضرور ہونی چاہئیں ، میں جھوٹا ثابت ہوں تو ڈی چوک پر پھانسی دے دیں، جنرل فیض حمید نواز شریف اور مریم نواز کے کیسز کے حوالے سے پوچھ رہے تھے،میں نے انہیں …
Read More »معروف ٹک ٹاکر ’ کوئین دارو ‘ نےدوسری شادی کے بعد ہونے والی تنقید پر خاموشی توڑ دی
لاہور (پاکستان امیج)جرمن نژاد پاکستانی ٹک ٹاکر دارین المعروف کوئین دارو نے انکشاف کیا ہے کہ اُن کی دوسری شادی کے اُن کے فالوورز کی تعداد میں کمی آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئین دارو آج کل سوشل میڈیا پر لائیو سیشنز کے دوران صارفین سے گلہ کرتی نظر آتی ہیں۔اُن کا کہنا ہے کہ پہلے شوہر سے علیحدگی کا …
Read More »آج قرارداد ترقی پاکستان وقت کی اشد ضرورت ہے:یوم پاکستان پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا پیغام
لاہور (پاکستان امیج )ملک بھر میں آج یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قرارداد پاکستان کی طرح آج قرارداد ترقی پاکستان وقت کی اشد ضرورت ہے۔ تعمیرِ پاکستان کے لیے آج بھی تحریک پاکستان والے جذبے کی ضرورت ہے۔ قوم قرارداد پاکستان …
Read More »وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بیوہ خاتون اور اس کی بیٹیوں پر تشدد کا نوٹس
لاہور (پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے راولپنڈی کے علاقے شیر زمان کالونی میں بیوہ خاتون اور اسکی بیٹیوں پر تشدد کا نوٹس لے لیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملزمان کے خلاف فوری کاروائی کی ہدایت کرتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی،انہوں نے آئی جی پنجاب کو متاثرین کے تحفظ کی ہدایت بھی کی۔ اس موقع پر انہوں …
Read More »پاکستان کو امن، ترقی اور استحکام کا گہوارہ بنانے کے اپنے عزم کی تجدیدکریں: وزیر اعظم شہباز شریف کا قوم کے نام پیغام
اسلام آباد (پاکستان امیج)یوم پاکستان پر وزیر اعظم شہباز شریف نے قوم کے نام پیغام میں کہا ہےکہ 23 مارچ ہماری تاریخ کا ایک اہم دن ہے، 1940 میں اسی دن قرار داد لاہور کے ذریعے علیٰحدہ وطن کا مطالبہ کیا گیا، لاکھوں مسلمانوں نے ہندوستان میں اپنے گھر بار چھوڑ کر پاکستان ہجرت کرنےکا فیصلہ کیا اور ہمارے آباؤ …
Read More »آئیے گزشتہ سفر پر غور کریں، کامیابیوں کا جشن منائیں، خوشحال اور متحد پاکستان کیلئے عزم کا اعادہ کریں: یوم پاکستان پر صدر مملکت کا پیغام
اسلام آباد (پاکستان امیج ) صدر پاکستان آصف علی زرداری نے یوم پاکستان پر اپنے پیغام میں کہا کہ یقین ہے کہ ہم متحد ہو کر تمام رکاوٹوں کو عبور کر لیں گے۔ یوم پاکستان کے موقع پر صدر پاکستان نے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم تاریخی قرارداد پاکستان کی منظوری کی یاد منا رہے …
Read More »کراچی میں قائد اعظم میوزیم میں پرچم کشائی کی تقریب،طلباء کی بھرپور شرکت ،ملی نغمے پیش کیے
کراچی پاکستان امیج) ملک بھر میں آج یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی دی گئی۔84 ویں یوم پاکستان پر پاک فوج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے قوم کو مبارکباد دی ہے۔یوم پاکستان کے موقع پر کراچی میں قائد اعظم میوزیم میں پرچم کشائی …
Read More »یوم پاکستان جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، پریڈ کی پروقار تقریب
اسلام آباد(پاکستان امیج) آج ملک بھر میں یوم پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21 ،21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔ یوم پاکستان کی مرکزی تقریب شکر پڑیاں پریڈ گراؤنڈ میں جاری ہے، جہاں مسلح افواج کے دستے اپنی بھرپور طاقت اور نظم کا مظاہرہ …
Read More »یوم پاکستان؛ مزار اقبال پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب
لاہور(پاکستان امیج) 23 مارچ یوم پاکستان کی مناسبت سے مزار اقبال پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد کی گئی۔ مزار اقبال پر پاک فضائیہ کے خصوصی دستوں نے فرائض سنبھال لیے۔ اس موقع پر مزار اقبال پر سلامی پیش کی گئی۔ گارڈز تبدیلی کی تقریب میں ائروائس مارشل طارق محمود نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ انہوں نے گارڈ …
Read More »
Pakistan Image