اسلام آباد(پاکستان امیج) صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم پاکستان کے موقع پر قوم کو پیغام دیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم پاکستان، 23 مارچ 2024ء کے پُرمسرت موقع پر قوم کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ آپ سب کیلئے نیک خواہشات کا اظہار اور دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ہم …
Read More »پاکستان
وہ خاتو ن جس نے ایک ماہ میں ایم پی اے، ایم این اے اور پھر سینیٹ کا ٹکٹ پاکر نیا ریکارڈ قائم کردیا
لاہور (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کی جانب سے سینیٹ کا ٹکٹ پانے کے بعد بشریٰ انجم بٹ پہلی خاتون بن گئی ہیں ، جنہوں نے صوبائی اسمبلی سے سینیٹ تک نامزدگی کا سفر صرف ایک ماہ میں طے کیا۔ آج نیوز کے مطابق ایک مہینہ قبل بشریٰ انجم بٹ نے رکن پنجاب اسمبلی کے طور پر حلف اٹھایا، پھر …
Read More »پاکستان کرکٹ بورڈ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان ، چیئرمین محسن نقوی نے اہم اجلاس طلب کرلیا
لاہور (پاکستان امیج) پاکستان کرکٹ بورڈ میں آنے والے دنوں میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا امکان ،پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے آج تمام ڈائریکٹرز کو اجلاس میں طلب کرلیا۔ چیئرمین محسن نقوی کی ذمے داریاں سنبھالنے کے بعد آج ڈائریکٹرز سے پہلی تفصیلی ملاقات ہے۔ “جیو نیوز ” نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ تمام …
Read More »سونے کی قیمت کو ریورس گیئر لگ گیا، ایک ہی دن میں بڑی کمی
کراچی(پاکستان امیج)گزشتہ روز سونا مہنگا ہونے کے بعد آج قیمت میں بڑی کمی ہو گئی۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4200روپے کمی ہوئی ہے، ایک تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ 28ہزار 200روپے ہو گئی جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 3600روپے کم ہو کر 1لاکھ 95 ہزار 645روپے ہو گئی ۔ …
Read More »چیک باؤنس ہونے کا کیس، حلیم عادل شیخ کے بھائی حمیم عادل کو 2سال قید کی سزا
کراچی(پاکستان امیج)کراچی کی عدالت نے چیک باؤنس ہونے کے کیس میں حلیم عادل شیخ کے بھائی کو قید و جرمانہ کی سزا سنا دی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے چیک باؤنس ہونے کے کیس میں حلیم عادل شیخ کے بھائی حمیم عادل کو 2سال قید کی سزا سنا دی،عدالت نے ملزم کو 20ہزار …
Read More »صنم جاوید کو سینیٹ الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ کے ایپلٹ ٹریبونل نے صنم جاوید کو سینیٹ الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی،ایپلٹ ٹریبونل نے جسٹس شاہد بلال حسن نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نےصنم جاوید کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے تھے،عدالت نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا،لاہورہائیکورٹ کے ایپلٹ ٹریبونل نے صنم جاوید کی اپیل …
Read More »مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ کاردار کے زیورات چوری ہوگئے، کن پر شک کا اظہار کیا ؟
لاہور ( پاکستان امیج ) مسلم لیگ (ن )کی رہنما عظمیٰ کاردار کے زیورات چوری ہوگئے۔ “جنگ ” کے مطابق لاہور میں ماڈل ٹاؤن کلب سے رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردار کے زیورات چوری ہونے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق کلب کی 2 انسٹرکٹرز اور ملازمین مشکوک ہیں، تفتیش کی جائے۔
Read More »سیکنڈری اور پرائمری سکولوں کے طلبہ کیلئے خوشخبری ، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اہم اعلان کر دیا
لاہور (پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےسیکنڈری اور پرائمری سکولوں کے طلبہ کو بڑی خوشخبری سنا دی ، انہوں نے اعلان کیا کہ سیکنڈری اور پرائمری سکولوں کے طلبہ کے لیے فری کھانے کا پروگرام لا رہے ہیں، تعلیم کی کوالٹی اور ٹیچرز کی ٹریننگ پر کام کر رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس …
Read More »عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر ایس پی اڈیالہ جیل نے عدالت میں کیا موقف اختیار کیا َ؟ جانئے
اسلام آباد (پاکستان امیج) سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کیس میں عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرانے پرتوہین عدالت کی درخواستوں پر سماعت کی جس سلسلے میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ …
Read More »لاہورضمنی انتخابات؛ الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد فہرست جاری کردی
لاہور(پاکستان امیج)لاہور کے قومی اسمبلی کے ایک، صوبائی اسمبلی کے 4حلقوں میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے بعد فہرست جاری کردی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق این اے 119سے حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی مستردکر دیئے گئے،این اے 119سے علی پرویز، شہزادفاروق سمیت 12امیدواروں کے کاغذات منظورہو …
Read More »
Pakistan Image