لاہور ( پاکستان امیج ) مسلم لیگ (ن )کی رہنما عظمیٰ کاردار کے زیورات چوری ہوگئے۔
“جنگ ” کے مطابق لاہور میں ماڈل ٹاؤن کلب سے رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردار کے زیورات چوری ہونے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق کلب کی 2 انسٹرکٹرز اور ملازمین مشکوک ہیں، تفتیش کی جائے۔
Pakistan Image