اسلام آباد(پاکستان امیج )ملک میں ٹیکس وصولی میں بہت بڑا فرق سامنے آیا ہے جس کا تخمینہ 58 کھرب روپے ہے جو کہ جی ڈی پی کا 6.9 فیصد بنتا ہے، اس میں صرف پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکس کا فرق تقریباً 10کھرب روپے ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق یہ انکشاف وزیر اعظم شہباز شریف اور خصوصی سرمایہ …
Read More »پاکستان
خاتون بازیابی کیس ؛ لاہور ہائیکورٹ کی پولیس کو 17اپریل تک مہلت
لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے خاتون بازیابی کیس میں پولیس کو17اپریل تک مہلت دیدی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں خاتون کی بازیابی کیلئے کیس کی سماعت ہوئی،عدالتی حکم پر سی سی پی اولاہور اور ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سمیت دیگر افسران پیش ہوئے،جسٹس امجد رفیق نے خاتون کی بازیابی نہ ہونے پر تشویش کااظہار …
Read More »سائفر کیس میں منگل تک اچھی خبر ملے گی: شیر افضل مروت کی پیشگوئی
ایبٹ آباد(پاکستان امیج )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے سائفر کیس میں منگل تک اچھی خبر ملنے کی پیش گوئی کر دی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ایبٹ آباد میں میڈیا سے گفتگو میں شیر افضل مروت کا کہنا تھاکہ عمران خان کے خلاف سیاسی کیسز محض انتقامی کارروائیاں تھیں ، بانی پی ٹی آئی …
Read More »وزیراعظم کی سعودی وزیر دفاع کو “نشانِ پاکستان” حاصل کرنے پر مبارکباد
اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کو “نشانِ پاکستان” حاصل کرنے پر مبارکباد دے دی۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ سعودی وزیر دفاع سے ملاقات کر کے انتہائی خوشی ہوئی، وزیراعظم نے خادم حرمین …
Read More »پی پی 158ضمنی الیکشن، مونس الٰہی کے کاغذات نامزدگی کیوں مسترد ہوئے؟ تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا
لاہور(پاکستان امیج)ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے رہنما مونس الٰہی کے پی پی 158سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا،ریٹرننگ افسر نے مونس الٰہی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ جاری کیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق فیصلے میں کہا گیا ہے کہ کاغذات نامزدگی الیکشن ایکٹ 2017کی سیکشن62(9)کے تحت مسترد کئے …
Read More »وزیراعلیٰ سندھ کا نوازبشاہ کے علاقے میں اراضی تنازع پر فائرنگ سے ہلاکتوں کا نوٹس
کراچی (پاکستان امیج) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نوازبشاہ کے علاقے میں اراضی تنازع پر فائرنگ سے ہلاکتوں کا نوٹس لے لیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ نوابشاہ واقعے کی تفصیلی انکوائری رپورٹ پیش کی جائے، قیام امن کیلئے فوری اقدامات کئے جائیں۔ واضح رہے کہ نواب شاہ …
Read More »پرویزالٰہی گر کر زخمی ہو ئے یا ان پر تشدد کیا گیا، تحریک انصاف کا کے پی کے میڈیکل ٹیم کو طبی معائنے کی اجازت کا مطالبہ
پشاور (پاکستان امیج) خیبرپختونخوا کے مشیرِ اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پرویز الہٰی کے ساتھ پنجاب حکومت کا رویہ تشویشناک ہے،ہم یہ تسلی کرنا چاہتے ہیں کہ وہ گر کر زخمی ہوئے ہیں یا ان پر تشدد کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما نے اپنے بیان میں سابق وزیراعلیٰ …
Read More »عوام پر پھر گیس بم گرانے کی تیاریاں شروع ہو گئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)عوام پر پھر گیس بم گرانے کی تیاریاں شروع ہو گئی، سوئی ناردرن نے 1سال میں گیس کی قیمت میں تیسرا اضافہ مانگ لیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا 25مارچ کو گیس کی قیمت سے متعلق سماعت کرے گا، ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ سوئی ناردرن نے 4489روپے …
Read More »عظمیٰ کاردار کی جیولری چوری کے الزام میں گرفتار4 خواتین کو رہا کردیا گیا
لاہور(پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردار کی جیولری چوری کے الزام میں گرفتار4 خواتین کو رہا کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق لاہور کے ماڈل ٹاؤن کلب سے پنجاب کی رکن صوبائی اسمبلی عظمیٰ کاردار کے زیورات کی چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔لاہور کے ماڈل ٹاؤن تھانے میں درج مقدمے کی ایف آئی …
Read More »مرغی کا گوشت مزید مہنگا، فی کلو قیمت کہاں جا پہنچی؟ جانیے
لاہور(پاکستان امیج)برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید 32 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ مرغی کا گوشت 32 روپے مہنگا ہونے سے برائلر مرغی کا سرکاری ریٹ 612 روپے فی کلو ہوگیا۔ زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 406 جبکہ پرچون ریٹ 422روپے …
Read More »
Pakistan Image