لاہور (پاکستان امیج)رواں سال کا پہلا چاند گرہن آج پاکستانی وقت کے مطابق صبح 9:53 پر شروع ہوچکا ہے جو دوپہر 2:32 پر ختم ہوگا، مکمل دورانیہ 4 گھنٹے 38 منٹ پر مشتمل ہوگا-یورپ، امریکہ، جاپان، میکسیکو، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں چاند گرہن دیکھا جائے گا،جبکہ پاکستان،بھارت ، بنگلہ دیش، سری لنکا، سعودیہ عرب، ایران، افغانستان اور دبئی کے علاقوں میں نہیں دیکھا جاسکے گا –
Check Also
رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …
Pakistan Image