کراچی (پاکستان امیج) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبارکے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر 23 پیسے سستا ہونے کے ب عد 277.80 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …