پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا

لاہور (پاکستان امیج )31 مارچ کو ملک بھر میں مسیحی برادری ایسٹر کی خوشیاں منائے گی جس کیلئے حکومت پنجاب نے بھی خوشخبری سناتے ہوئے ایک اور چھٹی کا اعلان کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق مسیحی برادی ایسٹر کا تہوار 31 مارچ بروز اتوار کو ملک بھر میں جوش و جذبے سے منائے گی اور ان خوشیوں کو دوبالا کرتے ہوئے پنجاب حکومت نے پیر کے روز کی بھی چھٹی کا اعلان کر دیاہے ، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *