اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت کی جانب سے یکم اپریل 2024 سے پیٹرول کی قیمتوں میں 9.94 روپے فی لیٹر اضافہ کیے جانے کا امکان ہے۔”جیو نیوز ” کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کی بڑی وجہ ہے کہ امریکی کمپنی موگاس نے اپنی پیداوار کم کر دی ہے جس کی وجہ سے عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں …
Read More »پاکستان
سینٹ الیکشن ، خیبر پختونخوا میں مخصوص نشستوں پر خواتین کے حلف نہ لینے سے کیا نقصان ہو سکتا ہے ؟ کنور دلشاد نے بتا دیا
لاہور(پاکستان امیج )سینٹ الیکشن ، خیبر پختونخوا میں مخصوص نشستوں پر خواتین کے حلف نہ لینے سے کیا نقصان ہو سکتا ہے ؟سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن و صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور کنور دلشاد نے بتا دیا ۔ ’’جنگ‘‘ سے گفتگو میں کنور دلشاد نے کہا کہ لیکشن کمیشن آف پاکستان کو سینٹ کے الیکشن ملتوی کرنے کا مکمل …
Read More »کسان کارڈ پر نواز شریف کی تصویر کے خلاف ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی
لاہور(پاکستان امیج ) کسان کارڈ پر نواز شریف کی تصویر کے خلاف ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی کسان کارڈپر تصویر کو شہری مشکور حسین نے ایڈووکیٹ ندیم سرور کی وساطت سے لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔عدالت …
Read More »پختونخوا؛ سینیٹ الیکشن کو مخصوص نشستوں پر حلف سے مشروط کرنے کا فیصلہ چیلنج
پشاور(پاکستان امیج) خیبر پختونخوا میں سینیٹ الیکشن کو مخصوص نشستوں پر حلف سے مشروط کرنے کا فیصلہ عدالت میں چیلنج کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے صوبہ خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کو مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان اسمبلی کے حلف سے مشروط کرنے کیے فیصلے کو پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹ کی رکنیت کے امیدوار اعظم سواتی …
Read More »اب بس کردیں۔۔۔لطیف کھوسہ نے 2اہم شخصیات کی ملاقات کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا
کراچی (پاکستان امیج)اب بس کردیں۔۔۔ تحریک انصاف کے سینئر رہنما لطیف کھوسہ نے چیف جسٹس اور وزیراعظم کی ملاقات کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا ۔لطیف کھوسہ کا کہنا ہےکہ چیف جسٹس کو وزیراعظم سے بالکل نہیں ملنا چاہیے تھا، ہائیکورٹ کے ججوں نے اسٹیبلشمنٹ اور ایگزیکٹو کیخلاف شکایت کی تھی، ایگزیکٹو کا ہیڈ وزیراعظم ہوتا ہے اس لیے …
Read More »کن 3شعبوں پر ٹیکس نہیں لگایا جا تا ۔۔؟ مفتاح اسماعیل نے کھل کر نام بتا دیئے
کراچی (پاکستان امیج) کن 3شعبوں پر ٹیکس نہیں لگایا جا تا ۔۔؟ سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کھل کر نام بتا دیئے ۔انکا کہنا تھا کہ تنخواہ دار پر جتنا ٹیکس لگایا جاسکتا تھا لگایا جاچکا ہے، زراعت، پراپرٹی اور سروسز کے طبقے کو ٹیکس سے چھوڑا ہوا ہے ، صوبہ ان شعبوں پر ٹیکس اس لئے نہیں لگاتا کہ …
Read More »لاہور میں لڑکی کو حراساں کرنے والے شخص کو پولیس نے کس طرح گرفتار کیا ؟
لاہور (پاکستان امیج) سیف سٹی اتھارٹی کا ایک اور احسن اقدام سامنے آگیا۔ آفس کے باہر کھڑی لڑکی کو ہراساں کرنے والے شخص کو گرفتار کروا دیا۔ نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق گرومانگٹ روڈ گلبرگ کے علاقے میں لڑکی کو آفس کے باہر موٹر سائیکل سوار نے ہراساں کرنے کی کوشش کی، جس کے بعد پریشان لڑکی نے …
Read More »آئی ایم ایف کیوں پاکستان سے ناراض ہوا ?بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے شبر زیدی کا بیان
اسلام آباد (پاکستان امیج )سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ کابل پر طالبان کا قبضہ ہوا تو اس وقت بانی پی ٹی آئی کے بیان کو پسند نہیں کیا گیا اور اس کے بیان کے بہت سے اثرات سامنے آئے۔ “جیو نیوز” کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے …
Read More »بھائی اور باپ کے ہاتھوں قتل ہونے والی 22 سالہ ماریہ کے کیس میں اہم پیشرفت
ٹوبہ ٹیک سنگھ (پاکستان امیج)ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 22 سالہ ماریہ کو قتل کرنے والے باپ عبدالستار اور بھائی فیصل کو آج علاقہ مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق پراسکیوٹرجنرل پنجاب نے ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈی پی او، ایس پی اورڈسٹرکٹ پراسیکیوٹریکم اپریل کوطلب کرلیا۔ پراسکیوٹرجنرل کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کے ویژن کے …
Read More »آصفہ بھٹو نے ضمنی انتخاب میں بلامقابلہ کامیاب ہونے پر عوام کیلئے پیغام جاری کر دیا
کراچی (پاکستان امیج)اپنے والد آصف علی زرداری کے حلقے سے بلا مقابلہ کامیاب ہونے والی آصفہ بھٹو نے شکریہ ادا کرتے ہوئے ٹویٹر پر پیغام جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پر جاری پیغام میں آصف بھٹو کا کہناتھا کہ’شہید بینظیر آباد-1 کے حلقے این اے 207 سے بلا مقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے کا اعزاز حاصل …
Read More »
Pakistan Image