عید پر موسم کیسا ہوگا؟محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی

لاہور(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے عید الفطر پر موسم خوشگوار رہنے کی پیش گوئی کردی۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چیف میٹرولوجسٹ لاہور کا کہنا ہے کہ 6اپریل کو بارش کا امکان ہے،بارش کے بعد عید پر موسم خوشگوار رہنے کا امکان ہے ۔

اکرام الدین نے مزید کہا کہ 5اپریل تک موسم خشک رہنے کا امکان ہے، 8اپریل کو سورج گرہن ہے،پاکستان میں سورج گرہن نہیں دیکھا جا سکے گا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *