عید پر سرکاری ملازمین کتنی چھٹیوں سے لطف اندوز ہونگے؟ کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)کابینہ ڈویژن نے عیدالفطر پر تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالفطر پر4سرکاری تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے،ہفتے میں 5روز کام کرنے والے دفاتر کیلئے 10سے 12اپریل تک عیدتعطیلات ہونگی،ہفتے میں 6روز کام کرنے والے دفاتر کیلئے 10سے 13اپریل تک تعطیلات ہونگی۔

یاد رہے کہ وزیراعظم شہبازشریف نے گزشتہ روز عیدالفطر تعطیلات کی سمری منظور کی تھی ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *