اسلام آباد (پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں موسم گرم رہنے کی پیشگوئی کی ہے جب کہ کشمیر میں چند مقامات پر تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا، بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور جنوبی اضلاع …
Read More »پاکستان
سرگودھا؛ یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد
سرگودھا(پاکستان امیج)سرگودھا کے علاقہ پھلروان سے یونان کشتی حادثے کے مرکزی ملزم کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ دوران تفتیش انکشاف ہوا گرفتار یاسر یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم ہے،ضروری کارروائی کے بعد ملزم کو ایف اائی اے کے حوالے کردیا۔ یادر ہے کہ ملزم …
Read More »لاہور ہائیکورٹ:پنجاب پولیس کو ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپوں کے وقت ویڈیوبنانےکا حکم
لاہور (پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب پولیس کو ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپوں کے وقت ویڈیوبنانے کے احکامات جاری کردیے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے 8 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا جس میں عدالت نے منشیات کے ملزمان کی گرفتاری کیلئے نئے اصول وضع کردیے۔ عدالت نے اپنے فیصلے …
Read More »سونے کی قیمت میں اچانک ہوشربا اضافہ ہو گیا
کراچی(پاکستان امیج) پاکستان میں ہفتے کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 4 ہزار 900 روپے مہنگا ہو گیاجس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 45 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔دس گرام …
Read More »راج ناتھ یادرکھیں ، چند سال قبل بھارت نے پاکستان میں گھس کر کارروائی کی تو انجام کیا ہوا؟خواجہ آصف
اسلام آباد(پاکستان امیج )وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارت کو بیان بازی میں محتاط رہنے کا مشورہ دے دیا۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ راج ناتھ الیکشن مہم کی وجہ سے بڑھکیں مار رہے ہیں مگر الیکشن کے چکر میں بھارت ایسی حرکت نہ کر بیٹھے جس کا اسے خمیازہ بھگتنا پڑے۔خواجہ آصف نے بھارت …
Read More »لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو خطوط وصول کروانے والے پوسٹ مین کا بیان سامنے آگیا
لاہور (پاکستان امیج) لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو خطوط وصول کروانے والے پوسٹ مین کا بیان سامنے آگیا۔ آج نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کو محمد عاطف نامی پوسٹ میں نے خطوط وصول کروائے، عاطف نے کہا کہ میں تو معمول کے مطابق خطوط وصول کرواتا ہوں، مجھے کیا پتہ خطوط میں کیا ہے؟ دوسری جانب لاہور ہائیکورٹ نے جج …
Read More »اسلام آبادہائیکورٹ نے فواد چوہدری کی ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا
اسلام آباد (پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی نیب کیس میں ضمانت منظور ی کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق تحریری فیصلے میں کہا گیاہے کہ فوا د چوہدری پر الزام ہے کہ انہوں نے سڑک کے منصوبے میں کرپشن کی …
Read More »سال 2024 کا پہلا مکمل سورج گرہن 8 اپریل کو ہوگا
لاہور (پاکستان امیج ) سال 2024 کا پہلا مکمل سورج گرہن 8 اپریل کو ہوگا جو اگلے 20 سال تک دوبارہ دکھائی نہیں دے گا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سال 2024 کا پہلا سورج گرہن میکسیکو، امریکا اور کینیڈا میں نظر آئے گا، اس وقت چاند سورج کے سامنے آجائے گا اور زمین کے کچھ حصے میں …
Read More »شب قدر آج عقیدت و احترام سے منائی جائے گی
لاہور (پاکستان امیج) ہزار مہینوں سے افضل رات، شب قدر (ج عقیدت و احترام سے منائی جائے گی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق شب قدر کے موقع پر آج ختم قرآن کی محافل کے انتظامات مکمل کر لئے گئے اور مساجد کو برقی قمقوں سے سجا دیا گیا ہے، خواتین گھروں اور مرد حضرات مساجد میں رات عبادت …
Read More »محمود خان پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے چیئرمین منتخب
پشاور (پاکستان امیج ) سابق وزیراعلیٰ محمود خان پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوزکے مطابق پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین کے سیکرٹری جنرل ملک حبیب نور اورکزئی نے اعلامیہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ امید ہے کہ محمود خان کی رہنمائی میں ہماری پارٹی ترقی کرتی رہے گی۔سابق وزیر اعلیٰ …
Read More »
Pakistan Image