لاہور(پاکستان امیج)پنجاب حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر سرکاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے میں 5روز کام کرنے والےدفاتر میں 10سے 12اپریل تک تعطیلات ہونگی،ہفتے میں 6روز کام کرنے والے دفاتر میں 10سے 13اپریل تعطیلات ہونگی۔
Pakistan Image