تھانہ شادمان نذرآتش کرنے کا کیس؛صنم جاوید اور عالیہ حمزہ انسداد دہشتگردی عدالت پیش

لاہور(پاکستان امیج)تھانہ شادمان نذر آتش کیس میں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو عدالت پیش کردیا گیا

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت لاہور میں تھانہ شادمان نذرآتش کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی، انسدادہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے سماعت کی،پی ٹی آئی سوشل میڈیاایکٹوسٹ صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو عدالت پیش کردیا گیا،دونوں خواتین کو سرگودھا جیل سے پیشی کیلئے اے ٹی سی لاہور لایا گیا، خواتین کی تھانہ شادمان نذرآتش کیس میں حاضری مکمل ہو گئی۔

یاد رہے کہ صنم جاوید اور عالیہ حمزہ پر تھانہ شادمان کو جلانے کا الزام ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *