بشریٰ بی بی کی درخواست خارج ہونے کے بعد وکیل عدالت پہنچ گئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست خارج ہونے کے بعد ان کے وکیل عدالت پہنچ گئے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عثمان گل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ گل صاحب آپ کی درخواست عدم پیروی پر خارج کردی،اب آپ بحالی کی درخواست دے سکتے ہیں،عثمان گل ایڈووکیٹ نے کہاہم پٹیشن بحالی کی درخواست ابھی تھوڑی دیر میں دےرہے ہیں، کیس بحالی کی درخواست کے بعد ہم کیس کی مزید پیروی کرینگے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *