طوفانی بارش، ایران سے بڑا سیلابی ریلا پاکستان میں داخل

چمن (پاکستان امیج) چمن میں پاک ایران سرحدی علاقوں میں طوفانی بارش کے باعث سیلابی صورتحال بن گئی۔

لیویز حکام کے مطابق ایران سے آنے والا بڑا سیلابی ریلا پاکستان میں داخل ہوگیا۔روزنامہ جنگ کے مطابق لیویز حکام کا بتانا ہے کہ تفتان میں آبی ریلا پاکستان اور ایرانی امیگریشن دفاتر میں داخل ہوگیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *