احمد پور شرقیہ(پاکستان امیج) دریائے چناب میں پانی کی سطح مسلسل بلند ہونے کے باعث ہیڈ پنجند کے مقام پر سیلابی صورتحال شدت اختیار کرنے لگی جس پر ضلعی انتظامیہ نے قریبی آبادیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ فلڈ کنٹرول روم کے مطابق ہیڈ پنجند پر دریائے چناب میں پانی کی آمد ایک …
Read More »پاکستان
سونے کی بڑھتی قیمتیں رک گئیں، ہزاروں روپے کی کمی ہوگئی
کراچی(پاکستان امیج) عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں دو روز بعد کمی ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 43 ڈالر کی کمی سے 4ہزار 050ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے سبب مقامی صرافہ مارکیٹ میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت 4ہزار 300روپے کی کمی سے …
Read More »پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت اور مصنوعی ذہانت کے فروغ میں اہم پیش رفت
اسلام آباد(پاکستان امیج) ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان آئی ٹی، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل معیشت میں عالمی مسابقت کی جانب تیزی سے گامزن ہے۔ پاکستان کا آئی ٹی شعبہ نمایاں سنگِ میل عبور کرتے ہوئے عالمی سطح پر اپنی اہمیت منوا رہا ہے، مالی سال 2026 میں آئی ٹی اور آئی سی ٹی برآمدات 21 فیصد اضافے …
Read More »سپریم کورٹ نے حکومت پنجاب کی پرویز الہٰی کی ضمانت خارج کرنے کی اپیل نمٹادی
اسلام آباد(پاکستان امیج) سپریم کورٹ نے حکومت پنجاب کی پرویز الہٰی کی ضمانت خارج کرنے کی اپیل نمٹادی۔ مرکزی صدر پی ٹی آئی و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہٰی پنجاب میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ میں پیش ہوئے۔ سپریم کورٹ نے حکومت پنجاب کی پرویز الہٰی اور محمد خان بھٹی کی ضمانت خارج کرنے کی …
Read More »پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں مجوزہ ترامیم کی منظوری دے دی گئی
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں مجوزہ ترامیم کی منظوری دی گئی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ آئل ریفائنریز کی اَپ گریڈیشن وقت …
Read More »ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے اہم خبر
اسلام آباد(پاکستان مایج) چیف ٹریفک آفیسر (سی ٹی او) اسلام آباد کائنات اظہر خان کا کہنا ہے کہ محفوظ سفر کے لیے ہر اہل شہری کا ڈرائیونگ لائسنس بنوانا اور ٹریفک قوانین پر عمل کرنا ناگزیر ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ٹریفک پولیس نے شہریوں کو خدمات کی فراہمی میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا۔ ترجمان …
Read More »بلاول بھٹو کی کشمیریوں سے بذریعہ ووٹ فیصلہ کرنے کی اپیل
اسلام آباد(پاکستان امیج) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بی بی آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ میرپور کے عوام کے لیے ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اگر آپ چاہتے ہیں کہ کشمیر کا فیصلہ کشمیری خود کریں اور گھروں سے باہر نکلیں، عوام سے اپیل کی ہے کہ …
Read More »نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ مریضوں کیلئے امید کی کرن ہو گا: مریم نواز
لاہور(پاکستان امیج)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ مریضوں کے لیے امید کی کرن ہو گا۔ ورلڈ ہیڈ اینڈ نیک کینسر ڈے کے موقع پر مریم نواز نے پیغام جاری کیا ہے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ تمباکو نوشی، گٹکا، پان، شراب اور …
Read More »ن لیگ جان بوجھ کر آزادکشمیر کا انتخابی عمل متنازع بنا رہی ہے: شیری رحمان
اسلام آباد(پاکستان امیج) نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ شکست کے خوف سے ن لیگ جان بوجھ کر آزاد کشمیر کے انتخابی عمل کو متنازع بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔ شیری رحمان نے کہا کہ کشمیری عوام باشعور ہیں، وہ اپنا فیصلہ خود کرنا جانتے ہیں، کشمیری عوام اور پاکستان پیپلز پارٹی کا رشتہ …
Read More »اپر سوات میں غیر معیاری کشتیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات پر کشتیوں کے ڈوبنے کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ اپر سوات نے مختلف مقامات پر چلنے والی کشتیوں کا جامع سروے کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق سروے کے دوران یہ جانچا جائے گا کہ کون سی کشتیاں حفاظتی معیار پر پوری اترتی ہیں اور کن کشتیوں …
Read More »
Pakistan Image