راولپنڈی(پاکستان امیج) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف اور چیف آف ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے پہلے نشان حیدر حاصل کرنے والے کیپٹن محمد سرور شہید کے 78ویں …
Read More »پاکستان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان
اسلام آباد(پاکستان امیج) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں واضح کمی کے سبب ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان ہے۔ عالمی مارکیٹ میں آج خام تیل کی قیمتوں میں پانچ فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی، اوگرا عالمی مارکیٹ کے تناسب سے نئی قیمتوں کا تعین آج کرے گا۔ عالمی مارکیٹ کے …
Read More »بھارتی وزیردفاع کا بیان مسترد، پاکستان کا ہر مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کا اعلان
اسلام آباد (پاکستان امیج)پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے حالیہ بیانات کی شدید مذمت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ملک کسی بھی بھارتی مہم جوئی کا مؤثر اور بھرپور مقابلہ کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، جموں و کشمیر کا تنازعہ اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر موجود ایک تسلیم شدہ بین الاقوامی مسئلہ ہے، بھارتی وزیر …
Read More »سونا مہنگا، فی تولہ قیمت میں اضافہ، عوام کے لئے بری خبرآگئی
اسلام آباد(پاکستان امیج)عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے بڑھ کر 4 لاکھ ، 27 ہزار 736 روپے ہو گئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کے اضافے کے …
Read More »پاکستانی روپے کے مقابلے میں ایرانی ریال کی قدر میں اضافہ، نئی شرح مبادلہ جاری
کراچی(پاکستان امیج) ایرانی ریال کو عالمی سطح پر پابندیوں اور معاشی مشکلات کا سامنا ہے، تاہم پاکستان کی اوپن کرنسی مارکیٹ میں حالیہ ہفتوں کے دوران اس کی قدر میں مقامی سطح پر نمایاں بہتری دیکھی گئی ہے. تازہ شرح مبادلہ کے مطابق ایک پاکستانی روپیہ تقریباً 4,948.71 ایرانی ریالے برابر ہے، جبکہ 10 پاکستانی روپے تقریباً 49,487.14 ایرانی ریالے …
Read More »گاڑیوں کے نمبر پلیٹس تبدیل کرنے کا فیصلہ، قیمتوں میں بھی اضافہ
پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا حکومت نے تمام گاڑیوں کے نمبر پلیٹس تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ ایکسائز کے مطابق نئے نمبر پلیٹس میں ریڈیو فریکونسی آئیڈنٹیفکشن سسٹم اسٹیکرز نصب ہونگے۔ اطلاق تمام سرکاری اور پرائیویٹ گاڑیوں پر ہوگا۔ حکام کے مطابق گاڑیوں کے موجودہ نمبرپلیٹس صوبائی حکومت1200روپے میں فراہم کرتی ہے، آر ایف آئی ڈی اسٹیکر والے نئے نمبر پلیٹس کی …
Read More »سعدیہ امام کی آئی بروز لفٹ لک پر کیوں تنقید کی جا رہی ہے؟
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی معروف اداکارہ و میزبان سعدیہ امام کا آئی بروز لفٹ لُک صارفین کو ایک آنکھ نہ بھایا، سوشل میڈیا پر تصاویر و ویڈیو وائرل ہوئی تو اداکارہ شدید تنقید کی زد میں آگئیں۔ سعدیہ امام اپنی بہترین اداکاری کے باعث جانی جاتی ہیں۔ انہوں نے کلاسک پی ٹی وی ڈراموں سمیت متعدد مقبول ڈراموں میں کام کیا، جن …
Read More »مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس میں شرح سود سے متعلق آج اہم فیصلہ متوقع
کراچی(پاکستان امیج) اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس آج منعقد ہوگا، جس میں آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے شرح سود کا تعین کیا جائے گا۔ اجلاس میں ملک میں مہنگائی کی مجموعی صورتحال، معاشی اشاریوں اور مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے ملکی معیشت پر ممکنہ اثرات کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا، جس کے …
Read More »کیپٹن محمد سرور شہید نشان حیدر کا 78 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے
لاہور(پاکستان امیج )پاک فوج کے عظیم سپوت اور نشانِ حیدر حاصل کرنے والے پہلے شہید کیپٹن محمد سرور کا 78 واں یوم شہادت آج قومی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کیپٹن سرور شہید نے 27 جولائی 1948 کو پہلی کشمیر جنگ کے دوران آزاد کشمیر کے تلپترہ سیکٹر میں دشمن …
Read More »ایرانی ریال خریدنے والوں کو بڑا جھٹکا! قیمتوں میں مسلسل کمی؛ جانیں تازہ ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)ایرانی ریال کی قدر میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے باعث امریکی ڈالر، یورو اور پاکستانی روپے سمیت اہم غیر ملکی کرنسیاں ریال کے مقابلے میں مزید مضبوط ہو گئی ہیں جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ریال دباؤ کا شکار ہے۔ ایران کے مرکزی بینک (سی بی آئی) کی جانب سے 25 جولائی 2026 کے …
Read More »
Pakistan Image