اسلام آباد (پاکستان امیج)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی وزیر اعظم شہباز شریف سے اپنے ” تعلقات” کی نوعیت پر بول پڑے ۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نےکہا ہے کہ میرے وزیراعظم شہباز شریف سے پرانے، قریبی اور گہرے مراسم ہیں۔ حیران ہوتا ہوں سوشل میڈیا پر میرے اور وزیراعظم سے متعلق عجیب باتیں کی گئی ہیں، وزیراعظم سے میرا تعلق اہم ہے وزارت کی کوئی اہمیت نہیں۔
Pakistan Image