لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کام کی جگہ پر حفاظت اور صحت کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اکوپیشنل سیفٹی ڈے منانے کا مقصد ورکرز کا ورک پلیس پر تحفظ کے عزم کا اعادہ کرنا ہے، پنجاب کے ہر ورکر کو صحت، بہبود اور حفاظت کیلئے پرعزم ہوں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے …
Read More »پاکستان
وزیرداخلہ محسن نقوی کا نادرا سینٹر کا دورہ، شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دیے
لاہور (پاکستان امیج) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے لاہور شملہ پہاڑی میں نادرا سینٹر کا دورہ کیا جبکہ شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دیے۔ تفصیلات کے مطابق صبح صبح وفاقی وزیر داخلہ نے لاہور میں شملہ پہاڑی کے نادرا سینٹر کا دورہ کیا، محسن نقوی کی آمد پر نادرا سینٹر میں شدید رش نظر آیا جبکہ شہریوں نے شکایات …
Read More »پی ٹی آئی مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، مگر ادارے تیار نہیں،شرجیل میمن
کراچی(پاکستان امیج)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، مگر ادارے تیار نہیں۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی اداروں کیخلاف مہم چلا رہی ہے دوسری طرف ترلے کر رہی ہے،پی ٹی آئی کا وزیراعلیٰ اسلام آباد پر چڑھائی …
Read More »اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات، پی ٹی آئی فوج کو دوبارہ سیاست میں دھکیل رہی ہے، حکومتی اتحاد
لاہور(پاکستان امیج) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اسٹیبشلمنٹ سے مذاکرات کا مطلب اور خواہش پوری کرلے جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نے کہا ہے کہ تحریک انصاف ایک بار پھر فوج کو سیاسی میں دھکیل رہی ہے۔ تحریک انصاف کے بانی چیئرمین کی جانب سے پارٹی …
Read More »خیبر پختونخوا؛ تحصیل کونسل کے چیئرمینز کی 6خالی نشستوں پر پولنگ جاری
پشاور(پاکستان امیج) خیبر پختونخوا میں تحصیل کونسل کے چیئرمینز کی 6 خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق تمام تحصیلوں میں پولنگ کا آغاز صبح 8 بجے ہوا اور پولنگ شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔ علی الصبح خواتین بھی اپنے ووٹ کے حق کے استعمال کے لیے پولنگ …
Read More »تھانہ بنی گالا میں درج مقدمے میں علی امین گنڈا پور سمیت تمام ملزمان بری
اسلام آ باد (پاکستان امیج ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے تھانہ بنی گالا میں درج مقدمے میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا۔ سول جج قدرت اللہ نے کیس کی سماعت کی، مدعی مقدمہ عامر زمان اپنے وکیل رضوان اعظم عباسی کے ہمراہ عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ …
Read More »وزیراعظم شہبازشریف کا وفاقی حکومت کو کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہبازشریف نے کسانوں کی شکایات پر نوٹس لیتے ہوئے وفاقی حکومت کا گندم کی خریداری کا ہدف 14 لاکھ سے بڑھا کر 18 لاکھ میٹرک ٹن کرنے کی ہدایت کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے پاسکو کو گندم کی خریداری کا دہد بڑھانے اور فوری خریداری کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے …
Read More »سپریم کورٹ کراچی رجسٹری ،چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
کراچی (پاکستان امیج ) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں زیر سماعت کیسز میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے۔ نمٹائے گئے کیسز میں سے بیشتر 15 سال سے سپریم کورٹ میں زیر التوا تھے۔ 22 تا 26 اپریل 49 کیسز سپریم …
Read More »سولر سسٹم لگوانے والوں کیلئے بجلی کا یونٹ کتنا مہنگا کیا جائے گا؟ ایسی تجویز آ گئی کہ سن کر کئی افراد کے ہوش اُڑ جائیں گے
لاہور (پاکستان امیج)سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بجلی کم از کم تین روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری کرلی گئی، وفاقی حکومت سولر سسٹم پر منتقل ہونے والوں کے لیے مجموعی میٹرنگ متعارف کرائے گی۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس …
Read More »آج سے بارشوں، تیز ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ شروع ہونے اور 30 اپریل تک جاری رہنے کا امکان، پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوانے الرٹ جاری کردیا
پشاور (پاکستان امیج) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں آج سے بارشوں ، تیز ہواؤں کا ایک اور نیا سلسلہ شروع ہونے اور 30 اپریل تک جاری رہنے کا امکان ہے جس کے بعد صوبائی ڈیزاسٹرمنیجمنٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے) نے الرٹ جاری کردیا۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے قیصر خان نے بتایاکہ تمام ضلعی …
Read More »
Pakistan Image