اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے اپنی ہی پارٹی کے ترجمان رؤف حسن کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ پی ٹی آئی ترجمان پر تنقید کرتے ہوئے شیرافضل مروت نے کہا کہ رؤف حسن پہلے بھی جماعت کے بیانیے سے متعلق غلط بیانات دیتے رہے ہیں، وہ ان معاملات پر بھی …
Read More »پاکستان
میں ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کیساتھ ہوں ،ہم نے کوئی ڈیل نہیں کی اور نہ ہی کرینگے، خدیجہ شاہ
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کی کارکن خدیجہ شاہ کا کہنا ہے کہ میں ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، ہم نے کوئی ڈیل نہیں کی اور نہ ہی کریں گے ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق جناح ہاؤس حملہ کیس میں خدیجہ شاہ اور طیبہ راجہ انسداد دہشتگردی عدالت پیش ہوئے،عدالت پیشی پرمیڈیا سے غیر رسمی …
Read More »آڈیو لیک کیس، چار اداروں نے جسٹس بابر ستار کو کیس سے الگ کرنے کیلئے درخواست دائر کردی
اسلام آباد (پاکستان امیج) پیمرا، پی ٹی اے، ایف آئی اے اور آئی بی نے آڈیو لیک کیس میں جسٹس بابر ستار کی علیحدگی کیلئے متفرق درخواست دائر کردی، آڈیو لیک کیس آج سماعت کے لیے مقرر ہے جس کیلئے جسٹس بابر ستار دونوں درخواستوں کو یکجا کرکے سماعت کررہے ہیں۔ جیونیوز کے مطابق سماعت سے قبل پیمرا، پی ٹی …
Read More »آڈیو لیکس کیس،پیمرا، ایف آئی اے اور پی ٹی اے کی درخواستیں پانچ پانچ لاکھ جرمانے کے ساتھ خارج
اسلام آباد (پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ میں آڈیو لیکس کیس سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے انٹیلی جنس بیورو کے جوائنٹ ڈائریکٹر جنرل کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیاہے اور پی ٹی اے کی درخواست پانچ لاکھ روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے خارج کر دی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے کہا …
Read More »مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست، جج کی رخصت کے باعث سماعت ملتوی
لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سیشن کورٹ لاہور میں پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر سماعت ایڈیشنل سیشن جج مظفر نواز ملک کے رخصت پر ہونے …
Read More »پاکستان میں سوشل میڈیا کے حوالے سے بڑی خبر، نئے قانون کی تیاری شروع ، وزارت آئی ٹی کو ٹارگٹ مل گیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان میں سوشل میڈیا کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آئی ہے، ملک میں ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن بل کی تیاری کے کام کا آغاز ہوگیا، جس سے خواتین، بچوں،اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ یقینی ہوگا، ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم نے پاکستان میں نئے آغاز کے لئے وزارت آئی ٹی کو ٹارگٹ دے دیا ہے، اس …
Read More »وزیر اعلیٰ پنجاب کا غیر قانونی تعمیرات میں ملوث مافیا کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
لاہور (پاکستان امیج) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے غیر قانونی تعمیرات میں ملوث مافیا کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے شہر میں جاری غیر قانونی تعمیرات کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ آج نیوز کے ذرائع کے مطابق میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور کا عملہ اپنے افسران کو گمراہ کرنے لگا، لاہور میں میٹروپولیٹن کارپوریشن کے افسران کی …
Read More »باجوڑ؛ کمرے کی چھت گرنے سے 2خواتین جاں بحق ،5افراد زخمی
باجوڑ(پاکستان امیج)باجوڑ میں بارش کی وجہ سے کمرے کی چھت گرنے سے 2خواتین جاں بحق اور 5افراد زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا کے مختلف میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، محکمہ موسمیات کی جانب سے مزید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے، باجوڑ کے گاؤں گیلے میں بارش کی وجہ سے کمرے …
Read More »خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا سلسلہ کل تک جاری رہنے کا ا مکان ، باجوڑ میں باغات تباہ ہو گئے
پشاور(پاکستان امیج)خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا سلسلہ کل تک جاری رہنے کا ا مکان ہے،استور میں بارشوں سے چیری اور دیگر پھلوں کے باغات کو نقصان پہنچا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ باجوڑ46،مالم جبہ31، کوہستان29،چراٹ نوشہرہ میں 16،کالام میں 36،ایبٹ آبادکاکول میں 33، کوہستان میں 29ملی میٹر بارش ریکارڈ …
Read More »حج کے ارادے سے سعودی عرب جانے والوں کیلئے سعودی علماء نے فتویٰ جاری کردیا
ریاض (پاکستانامیج) سعودی عرب کی سینئیر علماء کونسل نے آنے والے سیزن میں حج کرنے کا ارادہ رکھنے والوں کے لیے ایک فتویٰ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سرکاری اجازت نامے کے بغیر حج کرنے پر پابندی ہوگی، وزارت نے حج کرنے کا ارادہ رکھنے والوں پر زور دیا کہ وہ ضوابط اور رہنما خطوط طے …
Read More »
Pakistan Image