لاہور (پاکستان امیج)پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر شام ادریس نے پاکستانی یوٹیوبر ’ڈکی بھائی‘کی اہلیہ اروب جتوئی کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اسے مکافات عمل قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیوبر شام ادریس کا کہنا ہے کہ ’محض چند لائکس کیلئے ڈکی بھائی نے میری اہلیہ کے حجاب اور ان کی جسامت پر مزاحیہ ویڈیوز بنائیں …
Read More »پاکستان
پولیس ناکے پر دہشتگردوں کی فائرنگ،جوابی فائرنگ سے فرار
پشاور (پاکستان امیج) صوبائی دارلحکومت میں پولیس ناکے پر دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس کی جوابی فائرنگ سے دہشت گرد فرار ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔
Read More »وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیر اعظم نے نگراں دور حکومت میں غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دے دی۔ ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن میاں مشتاق نگراں دور میں گندم خریداری کی تحقیقات مکمل کرکے وزیراعظم کو رپورٹ پیش کریں گے۔ حکومت نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے سینیئر ممبر میاں مشتاق کو چیئرمین لگانے کا فیصلہ …
Read More »بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
اسلام آباد(پاکستان امیج )اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے کوئی شواہد نہ ملنے پر دعویٰ مسترد کرتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق بشریٰ بی بی کو زہر دیئے جانے کے خدشے کے باعث میڈیکل چیک اپ کی درخواست پر جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی، جسٹس میاں …
Read More »یکم مئی 2024ء کو یوم مزدور کے موقع پر عام تعطیل کے سبب بند رہے گا
کراچی (پاکستان امیج )بینک دولت پاکستان یکم مئی 2024ء کو یوم مزدور کے موقع پر عام تعطیل کے سبب بند رہے گا۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام بینکس اور مالیاتی ادارے یکم مئی کو بند رہیں گے۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ یکم مئی کو پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں عام تعطیل …
Read More »قرض لینا کامیابی نہیں، نجات پانا کامیابی ہوگی: وزیراعظم کا آئی ایم ایف کی آخری قسط کے اجراء پرردعمل
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کی آخری مالیاتی قسط کے اجراء پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی” جیونیوز “کے مطابق انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی 1.1 ارب ڈالرکی آخری قسط ملنے سے پاکستان میں مزید معاشی استحکام آئے گا، 2016 میں میرے قائد نواز شریف …
Read More »فی الحال سیاست چھوڑ دی ہے،پی ٹی آئی میں واپسی کا کچھ نہیں کہہ سکتی: شیریں مزاری
راولپنڈی(پاکستان امیج)سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ فی الحال سیاست چھوڑ دی ہے،پی ٹی آئی میں واپسی کا کچھ نہیں کہہ سکتی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ ہم روز انسداد دہشتگردی عدالت کیس میں بھگتنے آتے ہیں اور …
Read More »شادی سے چند گھنٹےقبل دُلہا گرفتار، تھانے پہنچ کر حیران کن انکشاف ہو گیا
کراچی (پاکستان امیج )کراچی میں شادی سے چند گھنٹے قبل گرفتار کیے گئے دلہے کو عدالت سے رہائی مل گئی ۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق شہری قائد میں انوکھا واقعہ اس وقت پیش آیا جب مارٹن کواٹر میں رہائش پذیر شہری اسامہ قریشی کو پولیس نے اس کی شادی سے چند گھنٹے قبل گرفتار کر لیا اور …
Read More »دوران عدت نکاح کیس کی سماعت کے دوران خاور مانیکا اور عمران خان کے وکیل سلمان اکر م راجہ میں تلخ کلامی ہو گئی
اسلام آباد(پاکستان امیج ) عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف عمران خان کی اپیل پر سماعت کے دوران خاور مانیکا اور سلمان اکرم راجہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج شاہ رخ ارجمند نے عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف بانی پی …
Read More »مریدکےکےعلاقے آبادی بھاگوڈیال میں جہیزمیں گاڑی نہ لانےپردلہن کوسسرالیوں نےقتل کردیا
لاہور (پاکستان امیج)مریدکےکےعلاقے آبادی بھاگوڈیال میں جہیزمیں گاڑی نہ لانےپردلہن کوسسرالیوں نےقتل کردیا۔ مریدکے ایف آئی آر کےمطابق پانچ ماہ قبل مقتولہ نازیہ کی شادی شعیب نامی شخص بھاگوڈیال کے رہائشی سے ہوئی ،شادی کے فوری بعد خاوند اور سسرالیوں نے گاڑی کا تقاضا شروع کر دیامقتولہ کو اپنے والد اوربھائیوں سے فوری گاڑی لے کردینے کا کہا اوراگر گاڑی …
Read More »
Pakistan Image