اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6ججزکےمبینہ مداخلت کیخلاف خط سے متعلق ازخودنوٹس کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ وضاحت کرنا چاہتا ہوں کہ 184تین کے تحت کیس کیس لگایا گیا،کمیٹی نے فیصلہ کیا تھا کہ تمام دستیاب ججز کیس سنیں گے،جسٹس یحییٰ آفریدی نے کیس میں بیٹھنے سے معذرت کی اور وجوہات بھی دیں۔ نجی ٹی وی چینل …
Read More »پاکستان
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست، وکیل عثمان گل کی دوبارہ غیرحاضری پر عدالت برہم، جج نے وارننگ دیدی
راولپنڈی(پاکستان امیج)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کاکہنا ہے کہ آئین میں ڈپٹی وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں،آئندہ 2ماہ معاشی اقتصادی تباہی کی طرف لے جائیں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق شیخ رشید احمد کا کہناتھا کہ صنعتکار، سرمایہ دار پہلے ہی رو رہا تھا، اب کاشتکار بھی رو رہا ہے،اب تو یہ حال ہے …
Read More »اگر پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو یہ حکومت تین چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فوادچودھری
راولپنڈی(پاکستان امیج)سابق وفاقی وزیر فوادچودھری نے کہاہے کہ کل مولانا فضل الرحمان کی تقریر سب کے سامنے ہے،میرا خیال ہے مولانا صاحب نے فیصلہ کر لیا ہے یہ حکومت ہٹے گی، اگر پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو یہ حکومت تین چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،میرا خیال ہے کہ پی ٹی آئی کو مولانا صاحب …
Read More »پی ٹی آئی کی طرح کسی نے شفاف انٹراپارٹی الیکشن نہیں کرائے،بیرسٹر گوہر
اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہاہے کہ پاکستان کی 175 سیاسی جماعتیں ہیں،پی ٹی آئی کی طرح کسی نے شفاف انٹراپارٹی الیکشن نہیں کرائے۔ بیرسٹر گوہر خان نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ مجھے اور رؤف حسن کو نوٹس آیا تھا،نوٹس میں صرف سماعت کی تاریخ کا بتایا گیا تھا،ہم نے …
Read More »ایل این جی ریفرنس، عدالت نے شاہد خاقان سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)احتساب عدالت نے شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان کو ایل این جی ریفرنس میں بری کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس واپس لینے کی استدعا کی جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے سابق وزیراعظم سمیت تمام ملزمان کو بری کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔
Read More »6ججز کےخط کا معاملہ ، متفقہ طورپرمنظورکردہ تجاویزکاسپریم کورٹ جائز ہ لے گی
اسلام آباد (پاکستان امیج ) اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6ججز کی جانب سے لکھے گئے خط کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے فل کورٹ اجلاس میں متفقہ طورپرمنظورکردہ تجاویزکاسپریم کورٹ جائز ہ لے گی ،چیف جسٹس قاضی فائزعیسی کی سربراہی میں 6رکنی بینچ 30 اپریل منگل کو سماعت کرے گا. جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس جمال مندوخیل، …
Read More »بارشوں سے پانی کا شارٹ فال ختم‘ ذخیرے میں اضافہ ، صوبوں کو فری ہینڈ مل گیا
اسلام آباد (پاکستان امیج)بارشوں سے پانی کا شارٹ فال ختم ہونے کے بعد ڈیموں میں پانی کا ذخیرہ30لاکھ ایکڑ فٹ ہوگیا‘ انڈس ریورسسٹم اتھارٹی کے مطابق ایک ماہ میں پانی کے ذخائر میں 20 لاکھ 20 ہزار ایکڑ فٹ کا اضافہ ہوا، ارسا نے پانی کے استعمال میں صوبوں کو فری ہینڈ دے دیا۔ ترجمان ارسا کے مطابق صوبوں کو …
Read More »مہنگائی کا جن بے قابو، یوٹیلیٹی سٹورز پر درجہ سوم کا گھی 60 روپے تک مہنگا
لاہور(پاکستان امیج)شہر کی اوپن مارکیٹ کیساتھ یوٹیلٹی سٹورز پر بھی مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا، درجہ سوم کا گھی 33 سے 60 روپے فی کلوگرام مہنگا کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق رجسٹرڈ صارفین کیلئے درجہ سوم کا گھی 60 روپے اضافے سے 393 روپےفی کلو ہوگیا،عام صارفین کیلئے درجہ سوم کا گھی 33 روپے اضافے …
Read More »اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں: طلال چودھری نے بتادیا
لاہور(پاکستان امیج )مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چودھری کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کے لئے کوئی پیغام نہیں۔ نجی ٹی وی جیونیوز نے ایک ٹی وی پروگرام کے حوالے سے کہا کہ اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کے لئے کوئی پیغام نہیں، ہماری اسٹیبلشمنٹ سے کوئی دوڑ نہیں …
Read More »اے ایس پی شہربانوکی شادی ، تصاویر سامنے آ گئیں
لاہور (پاکستان امیج )پیشہ وارانہ مہارت کو استعمال کرتے ہوئے اچھرہ واقعہ کو سنبھالنے اور مشتعل ہجوم میں سے خاتون کو باحفاظت نکالنے والی بہادر اے ایس پی شہر بانونقوی پیا گھر سدھار گئیں ہیں اور اس موقع پر بنائی گئی خوبصورت تصاویر اور ویڈیو ز سوشل میڈیا پر عوامی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق …
Read More »
Pakistan Image