اسلام آباد (پاکستان امیج) سعودیہ کا 50 رکنی سرمایہ کاری وفد اتوار کو پاکستان پہنچے گا، مشترکہ منصوبوں پر پیشرفت متوقع، پی آئی اے خریداری پر بھی بات ہوگی۔ حکام کا کہنا ہے کہ آئی ٹی، توانائی، خوراک، کیمیکل، گوشت، کان کنی، زراعت وغیرہ میں پاکستانی تاجروں کیساتھ بامعنی کاروباری بات چیت ہوگی، بی ٹی بی مذاکرات 6-7مئی 2024کو ہونگے۔ …
Read More »پاکستان
کے الیکٹرک نے ایک ہفتے میں دوسری بار بجلی 3روپے 85پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کردی
کراچی(پاکستان امیج)کراچی کے صارفین کیلئے ایک ہفتے میں دوسری بار بجلی مہنگی کرنے کی درخواست کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کے الیکٹرک نے ملٹی ایئرٹرف کی مد میں 3روپے 85پیسے اضافہ مانگ لیا،منظوری کی صورت میں 6سال تک کراچی کے صارفین 3روپے 85پیسے ادا کرتے رہیں گے، یاد رہے کہ اس سے پہلے کے …
Read More »وزیراعظم کا موجودہ حکومت کے پہلے ماہ میں 6لاکھ 91ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کا نوٹس
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے موجودہ حکومت کے پہلے ماہ میں 6لاکھ 91ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کا نوٹس لے لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق فروری 2024کے بعد گندم کی درآمد جاری رکھنے پر تحقیقات کے احکامات جاری کر دیئے گئے،وزیراعظم نے گندم کی درآمد جاری رکھنے اور ایل سیز کھولنے کے ذمہ داروں …
Read More »تحریک انصاف کس ایشو پر بات کرنا چاہتی ہے ۔۔؟ اہم رہنما نے واضح کر دیا
اسلام آباد (پاکستان امیج)تحریک انصاف کس ایشو پر بات کرنا چاہتی ہے ۔۔؟ پی ٹی آئی کے رہنما زین قریشی نے بتا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ اکیسویں صدی میں سوشل میڈیا پر پابندی نہیں لگائی جاسکتی،سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندیاں اٹھائی جانی چاہئیں، آزادیٔ اظہار اور حقوق میں توازن رکھنے کیلئے گائیڈ لائنز …
Read More »سیلولر کمپنیاں تذبذب کا شکار ، نان فائلرز کی 5 لاکھ سے زائد سمز بلاک کرنا مسئلہ بن گیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) ایف بی آر، پی ٹی اے اور ٹیلی کام آپریٹرز میں عدم اتفاق کی خبریں سامنے آ رہی ہیں ،تازہ ترین اطلاعات کے مطابق نان فائلرز کی 5 لاکھ سے زائد سمز بلاک کرنے کا حل تلاش کرنے میں اب تک ناکام ہے۔ “جنگ ” کے مطابق ایف بی آر ابھی تک پی ٹی اے اور …
Read More »خرم شیر زمان انتخابی عذرداری کیس،کامیاب امیدوار اختیار بیگ کے وکیل نے جواب جمع کرانے کیلئے مہلت مانگ لی
کراچی(پاکستان امیج)سندھ ہائیکورٹ کے الیکشن ٹریبونل میں خرم شیر زمان کی انتخابی عذرداری کی درخواست پر کامیاب امیدوار اختیار بیگ کے وکیل نے جواب جمع کرانے کیلئے مہلت مانگ لی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاء افسر الیکشن کمیشن نے کہاکہ ہمیں ابھی تک انتخابی عذرداری کی کاپی نہیں ملی،عدالت نے الیکشن کمیشن کے لا ء افسر …
Read More »وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اشارہ دے دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم شہبازشریف نے مہنگائی میں کمی کو عوام کے لئے اچھی خبر قرار دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اشارہ دے دیا۔ اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ دو سال میں مہنگائی کا کم ترین سطح پر آنا معاشی بہتری کے آثار ہیں، 16 ماہ میں جو محنت کی اور پھر …
Read More »سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس 6مئی کو سماعت کیلئے مقرر کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس 6مئی کو سماعت کیلئے مقرر کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3رکنی بنچ سماعت کرے گا، سپریم کورٹ نے متعلقہ فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے،وفاقی حکومت کی جانب سے فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ عدالت میں پیش کی جائے …
Read More »اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی پرائم منسٹر تعیناتی کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق دلائل اور قانونی نکات طلب
کراچی(پاکستان امیج)سندھ ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی پرائم منسٹر تعیناتی کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق دلائل اور قانونی نکات طلب کر لئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی پرائم منسٹر تعیناتی کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی،درخواستگزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ 28اپریل …
Read More »سموگ تدارک سے متعلق کیس؛ ٹریبونل کو ماحولیاتی کمیشن کے کسی بھی اقدام پر حکم امتناعی دینے سے روک دیا گیا
لاہور(پاکستان امیج)سموگ تدارک کیلئے دائر درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ نے ٹریبونل کو ماحولیاتی کمیشن کے کسی بھی اقدام پر حکم امتناعی دینے سے روک دیا،عدالت نے ماحولیاتی کمیشن کے اقدام سے متعلق ٹریبونل کے حکم امتناعی کو کالعدم قرار دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عدالت نے سرکاری وکیل کو ماحولیات کے وزیر سے جوڈیشل ممبران کی …
Read More »
Pakistan Image