کراچی(پاکستان امیج)وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن نے کہاہے کہ بی آر ٹی بائیو گیس پر چلنے والی پہلی بس ہوگی،بی آر ٹی منصوبے کو ہر صورت مکمل کرینگے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہاکہ مہنگائی کے باعث بی آر ٹی منصوبے کی لاگت بڑھی،ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے کام کررہے ہیں،ریڈلائن پراجیکٹ پر 2022میں …
Read More »پاکستان
آئینی کلیدی عہدوں کے بعد پیپلزپارٹی نے وفاقی حکومت میں شمولیت پر مشاورت شروع کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج) آئینی کلیدی عہدوں کے بعد پیپلزپارٹی نے وفاقی حکومت میں شمولیت پر مشاورت شروع کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی ایک بار پھر وفاقی حکومت میں شمولیت کی پیشکش پر پیپلزپارٹی میں مشاورت جاری ہے ،پیپلزپارٹی کو وفاقی حکومت میں شمولیت پر اہم وزارتیں ملنے کا قوی …
Read More »وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا شاہراہ قراقرم پر موٹروے پولیس تعینات کرنے کا مطالبہ ، وزیراعظم کو خط لکھ دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے شاہراہ قراقرم پر موٹروے پولیس تعینات کرنے کا مطالبہ کر دیا ، وزیراعلیٰ گلبر خان نے وزیراعظم شہبازشریف کو خط لکھ دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق خط میں کہا گیاہے کہ قراقرم ہائی وے پر ٹریفک حادثات پر قابو پانے کیلئے موٹروے پولیس تعینات کی جائے،قراقرم ہائی وے پر بڑھتے …
Read More »پولیس نے27 اپریل کو صرافہ بازار میں ہونے والی ایک ڈکیتی کے ماسٹر مائنڈ کا پتہ لگایا
کراچی (پاکستان امیج) پولیس نے27 اپریل کو صرافہ بازار میں ہونے والی ایک ڈکیتی کے ماسٹر مائنڈ کا پتہ لگایا اور 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق ڈکیتی کا ماسٹر مائند کوئی اور نہیں بلکہ دکان کامالک ہے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ کے مطابق کارخانے کا مالک ہی ڈکیتی کاماسٹر مائنڈ تھا جس سے لوٹا ہواسونا بھی برآمد …
Read More »نامزد گورنر پنجاب سلیم حیدر کی آج ہونے والی تقریب حلف برداری ملتوی
لاہور (پاکستان امیج)نامزد گورنر پنجاب سلیم حیدر کی آج ہونے والی تقریب حلف برداری ملتوی کردی گئی، ابتدائی طور پر اس کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔ آج نیوز کے مطابق سلیم حیدر کے گورنر پنجاب کا حلف اٹھانے کی تقریب آج شام 5 بجے ہونی تھی، حلف برداری تقریب اب 7 مئی شام 6 بجےگور نر ہاؤس لاہور میں ہوگی۔ …
Read More »پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے تاریخ رقم کردی
اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا، انھوں نے دنیا کی پانچویں بلند ترین چوٹی مکالو سر کر لی، وہ پاکستان کی تاریخ میں آٹھ ہزار میٹر کی گیارہ چوٹیاں سر کرنے والی پہلی خاتون کوہ پیما بن گئیں۔ الپائن کلب آف پاکستان کے سیکرٹری کرار حیدری کے مطابق نائلہ …
Read More »وزیراعظم کا نگران حکومت میں گندم درآمد سکینڈل کی شفاف تحقیقات کا حکم
اسلام آباد (پاکستان امیج ) وزیراعظم شہباز شریف نے نگران حکومت میں گندم کی درا?مد کی ہر لحاظ سے شفاف تحقیقات کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوزنے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف سے گندم درآمد سکینڈل کی انکوائری کمیٹی کے سربراہ سیکرٹری کابینہ کامران علی افضل نے ملاقات کی ۔وزیراعظم نے سیکرٹری کابینہ …
Read More »شادی کی تقریب میں فائرنگ ، ایک شخص جاں بحق، دلہا سمیت 4 ملزمان گرفتار
راولپنڈی (پاکستان امیج)راولپنڈی میں شادی کی تقریب کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور دو افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق شادی کی تقریب میں فائرنگ کا واقعہ تھانہ مندرہ کے علاقے پڑی فیروز وال میں پیش آیا۔ایس ایس پی آپریشنز کامران اصغر نے شادی کی تقریب میں فائرنگ کا نوٹس لیا جس پر پولیس نے دلہے …
Read More »پاکستان میں لوگوں کے شادیاں نہ کرنے کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی
لاہور (پاکستان امیج )اقوام متحدہ کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 22 ملین لڑکے اور لڑکیاں رشتہ ازدواج سے منسلک نہیں ہیں جس کی مختلف وجوہات بیان کی گئی ہیں، ہر خاندان اچھے رشتے کی تلاش میں ہے اور تقریبا پاکستان میں ہر گھر کا یہی ایک بڑا مسئلہ ہے، مناسب رشتے نہ ہونے کی وجہ سے والدین …
Read More »خواجہ سعد رفیق کو ن لیگ کا سیکریٹری جنرل بنانے کی تجویز آگئی
لاہور (پاکستان امیج) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کو ن لیگ کا سیکریٹری جنرل بنانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ روزنامہ جنگ کے ذرائع کے مطابق جنرل کونسل کے اجلاس میں حتمی فیصلہ کیا جاسکتا ہے اس لیے یہ تجویز جنرل کونسل کے اجلاس میں پیش کی جائے گی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ مسلم لیگ ن کا …
Read More »
Pakistan Image