کے الیکٹرک نے ایک ہفتے میں دوسری بار بجلی 3روپے 85پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کردی

کراچی(پاکستان امیج)کراچی کے صارفین کیلئے ایک ہفتے میں دوسری بار بجلی مہنگی کرنے کی درخواست کر دی گئی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کے الیکٹرک نے ملٹی ایئرٹرف کی مد میں 3روپے 85پیسے اضافہ مانگ لیا،منظوری کی صورت میں 6سال تک کراچی کے صارفین 3روپے 85پیسے ادا کرتے رہیں گے،

یاد رہے کہ اس سے پہلے کے الیکٹرک نے فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 18روپے 86پیسے اضافہ بھی مانگ رکھا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *