پاکستان

آج بالائی پنجاب، گلگت بلتستان میں بارش کا امکان

اسلام آباد (پاکستان امیج) اسلام آباد، بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں آندھی یا ہوا کے جھکڑ چل سکتے ہیں۔آج نیوز کے مطابق دوسری جانب کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ نے فرحت شہزادی کے بچوں کا نام پاسپورٹ کنٹرل لسٹ سے نکالنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

لاہور (پاکستان امیج )لاہور ہائیکورٹ نے فرحت شہزادی کے بچوں کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق عدالت کا تحریری فیصلے میں کہناتھا کہ سرکاری وکیل بچوں کے نام پی سی ایل میں رکھنے پر عدالت کو مطمئن کرنے میں ناکام رہے ، بچوں کی والدہ فرحت شہزادی دیگر پر …

Read More »

مولانا فضل الرحمان اور تحریک انصاف میں کم ہوتی دوریاں ایک مرتبہ پھر بڑھ گئیں

لاہور (پاکستان امیج )حکومت کے خلاف اپوزیشن الائنس میں جمعیت علماء اسلام کی شمولیت کے امکانا ت کم ہوتے دکھائی دیتے ہیں کیونکہ جے یو آئی اور تحریک انصاف کے مابین اعتماد کا فقدان دیکھنے میں آ رہاہے ، وزیر اعلیٰ کے پی کے کے بیان کے بعد جے یو آئی نے تحریک انصاف سے ناراضگی کا اظہار کیاہے ۔ …

Read More »

وزیر اعظم نواز شریف کی پارٹی صدارت کے معاملے پر مسلم لیگ ن کی سینٹرل ایگزیٹو کمیٹی اور سینٹرل مجلس عاملہ کے اجلاس طلب

لاہور (پاکستان امیج) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی پارٹی صدارت کے معاملے پر مسلم لیگ ن کی سینٹرل ایگزیٹو کمیٹی اور سینٹرل مجلس عاملہ کے اجلاس طلب کرلیے گئے۔ آج نیوز کے مطابق اجلاس 11 مئی 3 بجے پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاون میں ہوں گے۔ اجلاس کے دعوت نامے جاری کردیے گئے۔اجلاس میں شہباز شریف ، سابق وزیر اعظم …

Read More »

حج سیزن : مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری پرمٹ لازمی قرار دیدیا گیا

ریاض (پاکستان امیج) حج سیزن 2024 کے پیش نظر آج سے مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری پرمٹ لازمی ہوگا، سعودی محکمہ کے مطابق نئے ضوابط کا اطلاق حج کے عمل کو مزید بہتر بنانے اور عازمین کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے کیا جارہا ہے۔ ایسے افراد جن کے پاس مکہ سے جاری کردہ عمرہ یا حج پرمٹ …

Read More »

مولانا صاحب کو نہ دولہے کی جگہ ملی، نہ ہی باراتیوں میں اہم مقام ملا تو تکلیف تو ہو گی، مرتضی سولنگی نے طنز کے نشتر چلادیئے

اسلام آباد (پاکستان امیج) سابق نگراں وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ مولانا کی عبرت ناک شکست ان کے اپنے صوبے میں ہوئی ہے اور جیتنے والی جماعت پی ٹی آئی ہے مجھے سمجھ نہیں آرہا ہےکہ مولانا کا غصہ کس کے خلاف ہے ۔ مولانا صاحب کو سیاسی میلے میں اکثر دلہا نہیں تو کم …

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں بڑی کمی ہو گئی

اسلام آباد (پاکستان امیج)ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 11 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ او سی اے سی اور ٹاپ لائن سکیورٹیز کے مطابق جولائی 2023 سے لیکر اپریل 2024 کے اختتام تک ملک میں 12443000 ٹن پٹرولیم مصنوعات فروخت ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ …

Read More »

موٹروے پولیس سے بدتمیزی کرنے والی 2خواتین کی حفاظتی ضمانت منظور

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے موٹروے پولیس سے بدتمیزی کرنے والی 2خواتین کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں موٹروے پولیس سے بدتمیزی کرنے والی 2خواتین کی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس طارق ندیم نے خواتین کی درخواست ضمانت کی سماعت کی،دونوں خواتین کی جانب حسن مجید ایڈووکیٹ نے دلائل دیئے …

Read More »

موٹروے پولیس سے بدتمیزی کرنے والی 2خواتین کی حفاظتی ضمانت منظور

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے موٹروے پولیس سے بدتمیزی کرنے والی 2خواتین کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں موٹروے پولیس سے بدتمیزی کرنے والی 2خواتین کی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس طارق ندیم نے خواتین کی درخواست ضمانت کی سماعت کی،دونوں خواتین کی جانب حسن مجید ایڈووکیٹ نے دلائل دیئے …

Read More »

اے ایس پی شہر بانو نقوی کی تنخواہ کتنی اور دیگر مراعات کتنی ملتی ہیں؟ جانیے

لاہور (پاکستان امیج)لاہور میں مشتعل ہجوم سے خاتون کی جان بچانے والی اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس ( اے ایس پی ) شہر بانو نقوی نے اپنی سرکاری تنخواہ اور دیگر مراعات سے متعلق لب کشائی کی ہے۔ نجی ٹی وی” جیونیوز “کے مطابق سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے شہربانونقوی کا خصوصی انٹرویو کیا جس دوران سینئر صحافی کی جانب سے تنخواہ …

Read More »