اسلام آباد(پاکستان امیج)نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی اپیلوں پرچیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ ہم کب تک اس بے وقوفانہ دور میں رہتے رہیں گے،اگر مجھے کوئی قانون پسند نہیں تو اسے معطل کردوں کیا یہ دیانت داری ہے،قانون کو معطل کریں پھر اس کیس کو سنا ہی نہ جائے تو ملک کیسے ترقی …
Read More »پاکستان
آزاد کشمیر کیلئے 23 ارب کا پیکیج کاغذوں تک محدود نہیں رہے گا، عملی جامہ پہنایا جائے گا
مظفر آباد(قدرت روزنامہ ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کیلئے 23 ارب کا پیکیج کاغذوں تک محدود نہیں رہے گا، عملی جامہ پہنایا جائے گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ باتیں نہیں اب عمل کرنے کا وقت آگیا ہے، آج پاکستان قرضوں میں جکڑا …
Read More »حکومت پانچ سال پورے کر گئی توپاکستان میں تبدیلی نظر آئے گی: مریم نواز
پھولنگر (پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ن لیگ کی حکومت پانچ سال پورے کر گئی تو پاکستان اور پنجاب تبدیل نظر آئے گا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق پھول نگر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ جب بھی نوازشریف کی حکومت آتی ہے سازش کے …
Read More »عمران خان کی مشکلات میں فی الحال کوئی کمی نہیں آئے گی : منظور وسان کی پیشگوئی
کراچی(پاکستان امیج )پیپلزپارٹی سندھ کے سینئر نائب صدر منظوروسان نے بانی پی ٹی آئی کے مستقبل پر پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کا مستقبل خطرے سے دوچار ہے۔ ایک بیان میں منظور وسان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا مستقبل مشکلات میں ہے اور ان کی مشکلات میں فی الحال کوئی کمی نہیں آئے …
Read More »مخدوم علی خان صاحب کیا آپ کیس کو طویل کرنا چاہ رہے تھے، چیف جسٹس پاکستان کا حکومتی وکیل سے استفسار
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیخلاف انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے حکومتی وکیل سے استفسار کیا کہ مخدوم علی خان صاحب نیب ترامیم کا کیس اتنا لمبا عرصہ کیوں چلا تھا، کیا آپ کیس کو طویل کرنا چاہ رہے تھے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی …
Read More »عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی، علیمہ خان نے سپریم کورٹ کے باہر اہم بیان دیدیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ میرا تو خیال ہے کہ یہ کسی کو یا آپ کو تو نہیں دیکھنے دیں گے،جاکر دیکھیں گے کہ کیا ہوتا ہے بعد میں اس پر تبصرہ کریں گے۔ علیمہ خان نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ لائیو سٹریمنگ …
Read More »ملک کے مختلف شہروں میں اگلے 25 دنوں میں تین ہیٹ ویو آنے کا خطرہ
لاہور (پاکستان امیج )ملک کے مختلف شہروں میں اگلے 25 دنوں کے دوران تین ہیٹ ویو آنے کا خطرہ ہے ۔ این ڈی ایم اے کے مطابق پہلی ہیٹ ویو کا خطرہ سندھ میں عمر کوٹ، تھرپارکر، ٹنڈوالہ یار، مٹیاری، سانگھڑ جب کہ پنجاب میں بہاول پور اور رحیم یار خان میں ہے ۔ این ڈی ایم اے کا بتانا …
Read More »کس کے کہنے پر نام پی این آئی ایل میں ڈالا گیا ، کون نام شامل کرتا ہے؟اسلام آباد ہائیکورٹ کا زرتاج گل کی درخواست پر سرکاری وکیل سے استفسار
اسلام آباد(پاکستان امیج)پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کے دوران اسلام آباد ہائیکورٹ نے استفسار کیا کہ کس کے کہنے پر نام پی این آئی ایل میں ڈالا گیا ، کون نام شامل کرتا ہے؟ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق زرتاج گل کا نام ای سی …
Read More »9 مئی کے دو مقدمات میں علی امین گنڈا پورکی ضمانت منظور
اسلام آباد (پاکستان امیج) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے دو مقدمات میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پورکی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے فیصلہ سنایا، علی امین کی جانب سے ایڈووکیٹ محمد …
Read More »لاہور: سڑک بلاک کرنے کے کیس میں فوادچوہدری کی عبوری ضمانت منظور
لاہور(پاکستان امیج)لاہور کی سیشن عدالت نے سڑک بلاک کرنے کے کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی ضمانت منظور کرلی۔ لاہور کی سیشن عدالت کے جج عبدالغفار نے فواد چوہدری کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔عدالت نے کہا کہ لاہورمیں ٹریفک کسی اور وجہ سے بھی جام ہوسکتا ہے، لاہور میں اکثر ٹریفک جام رہتا ہے اور فواد چوہدری …
Read More »
Pakistan Image