عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی، علیمہ خان نے سپریم کورٹ کے باہر اہم بیان دیدیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ میرا تو خیال ہے کہ یہ کسی کو یا آپ کو تو نہیں دیکھنے دیں گے،جاکر دیکھیں گے کہ کیا ہوتا ہے بعد میں اس پر تبصرہ کریں گے۔

علیمہ خان نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ لائیو سٹریمنگ کیوں دکھائیں گے دس مہینے تک انہیں جیل میں رکھا تھا،ان کا کہناتھا کہ یہ چاہتے ہیں کہ 190ملین کیس میں بانی پی ٹی آئی کوسزا ہو جائے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *