مرغی کا گوشت مزید سستا، فی کلو قیمت 400روپے سے کم ہو گئی

لاہور(پاکستان امیج)چکن کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری ،برائلر مرغی کی فی کلو قیمت میں 46 روپے کمی ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق مرغی کے گوشت کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی گوشت کی قیمت میں 46روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے، جس سے مرغی کا 400روپے سے کم ہو گیا،مرغی کا گوشت 46 روپے سستا ہونے سے 392 روپے کلو ہو گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *