کراچی (پاکستان امیج)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے، اعدادو شمار کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 17 مئی کو ختم ہفتے میں 4.1 کروڑ ڈالر کم ہوئے ہیں۔اس کمی کے بعد ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 17 مئی تک …
Read More »پاکستان
پنجاب حکومت نے ججز تقرری سے متعلق نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا
لاہور(پاکستان امیج) پنجاب حکومت نے ججز تقرری سے متعلق نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیانیوز کے مطابق نوٹیفکیشن کے مطابق جج خالد ارشد کو انسداد دہشتگردی عدالت لاہور ون میں تعینات کردیاگیا،جج عمران حیدر انسداد دہشتگردی عدالت ٹو لاہور میں تعینات کئے گئے ہیں۔ جج محمد عباس کو انسداد دہشتگردی عدالت سرگودھا ،جج محمد …
Read More »کے الیکٹرک کی بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 10روپے 69پیسے فی یونٹ اضافہ کی درخواست
کراچی(پاکستان امیج)کراچی کے بجلی صارفین کیلئے بری خبر ،کے الیکٹرک نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 10روپے69 پیسے فی یونٹ کا اضافہ مانگ لیا،کے الیکٹرک نےبجلی کا بنیادی ٹیرف 44 روپے 69 پیسے فی یونٹ مقرر کرنے کی استدعا کردی۔ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک کا موجودہ بنیادی اوسط ٹیرف34 روپے فی یونٹ بنتا ہے ،کے الیکٹرک نے 7 سالہ …
Read More »عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پر پابندی کاپیمرا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
اسلام آباد(پاکستان امیج)عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پر پابندی کاپیمرا نوٹیفکیشن چیلنج کر دیا گیا، پریس ایسوسیی ایشن آف سپریم کورٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست دائر کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ درخواستگزار سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ رپورٹرز کی نمائندہ تنظیمیں ہیں،درخواست میں سیکرٹری اطلاعات اور چیئرمین پیمرا …
Read More »چینی کی قیمت میں اضافہ مسترد ، برآمد کا فیصلہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کرے گی:وزیراعظم
اسلام آباد(پاکستان امیج ) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں چینی کی قیمت میں اضافہ مسترد کرتے ہوئے کہا کہ شوگر ملز پورا سال 140 روپے ایکس فیکٹری ریٹ یقینی بنائیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں چینی کی برآمد سے متعلق معاملات کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں وزیراعظم کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا …
Read More »عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں کتنا سستا ہونے کا امکان؟جانیے
اسلام آباد(پاکستان امیج)عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہو گئی جس کے ملکی معیشت پر بھی اثرات مرتب ہونے اور مہنگائی کے ستائے عوام کو ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت میں ایک ڈالر 68سینٹ کمی ریکارڈ کی گئی ہے، عالمی منڈی میں پیٹرول 96ڈالر 19سینٹ کی سطح پر ہے، جس سے …
Read More »وزیراعلیٰ پنجاب سے اے ڈی بی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی ملاقات، عوام کی فلاح و بہبود کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق
لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی بی کے آلٹرنیٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی ملاقات ہوئی ہے،ملاقات میں پنجاب میں ڈویلپمنٹ اور عوام کی فلاح و بہبود کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اس موقع پر مریم نواز کا گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ عوام کی فلاح و بہبود …
Read More »پاسپورٹ پر شادی شدہ خاتون کے والد یا شوہر کے نام کا معاملہ، وزیر داخلہ نے نوٹس لے لیا،کمیٹی تشکیل
اسلام آباد(پاکستان امیج ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پاسپورٹ پر شادی شدہ خاتون کے والد یا شوہر کے نام کے اندراج کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ محسن نقوی نے نجی ٹی وی جیونیو زکے پروگرام جیو پاکستان میں اٹھائے گئے اس مسئلے کا نوٹس لیا اور مسئلے کے حل کے لئے سیکرٹری داخلہ خرم علی کی سربراہی …
Read More »ملک میں پری مون سون کا آغاز کب ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
اسلام آباد (پاکستان امیج) ڈی جی موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں پری مون سون کا آغاز جون کے دوسرے ہفتے سے ہوسکتا ہے اس سال مون سون میں بھی معمول سے ذیادہ بارشیں ہوں گے اور زیادہ بارشوں سے سندھ اور بلوچستان ذیادہ متاثر ہونگے۔ ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات مہر صاحبزاد خان نے ملک میں ہیٹ ویو کے …
Read More »سندھ اور پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں شدید گرمی کی لہر
اسلام آباد(پاکستان امیج) سورج آگ برسانے لگا، سندھ اور پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے۔ بڑھتی ہوئی شدید گرمی کی لہر نے ملک کے بیشتر علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، دن کے وقت درجہ حرارت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے، ،بیشتر علاقے آج بھی ہیٹ ویو کے …
Read More »
Pakistan Image