بلدیاتی انتخابات 2025ء میں ہونے کا امکان ، مسلم لیگ (ن) نے اہم فیصلہ کر لیا

لاہور(پاکستان امیج ) مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں بلدیاتی اداروں کو بحال اور فعال کرنے کا فیصلہ کر لیا جبکہ بلدیاتی انتخابات آئندہ سال 2025ء میں ہونے کا امکان ہے جس کی تاریخ کا اعلان قائد (ن )لیگ نواز شریف خود کریں گے۔

“جنگ ” نے پارٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ مسلم لیگ (ن) نے آئندہ سال پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے لیے تیاریاں شروع کر دی ہیں ، پارٹی کے تنظیمی ڈھانچے کو مضبوط کرنے کے لئے بلدیاتی انتخابات کرائے جائیں گے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *