پاکستان

ذوالحج کا چاند کب نظرآنے کا قوی امکان ہے ؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی

لاہور (پاکستان امیج)ذوالحج کا چاند اگلے ماہ کی کس تاریخ کونظرآنے کا قوی امکان ہے ؟ اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ذوالحج کا چاند7جون بروز جمعہ کو نظرآنے کاقوی امکان ہے۔

Read More »

تناؤ دن بدن بڑھ رہا ہے،اس وقت کون”دباؤ ” میں ہے ۔۔۔؟ خواجہ آصف کھل کر بول پڑے

کراچی (پاکستان امیج) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ میں سمجھتا ہوں کہ دباؤ بحیثیت حکومت ہمارے اوپر ہے اس وقت تمام قومی اداروں کو ڈائیلاگ کی ضرورت ہے، بحیثیت وزیردفاع اگر عدالت مجھے بلاتی ہے تو ضرور جاؤں گا،میری اطلاع کے مطابق اب عمران خان خود جیل میں ایئرکنڈیشنڈ لگوانے کی اجازت لے رہے ہیں. نجی ٹی وی …

Read More »

میں نے بچوں کو کہا 14 فروری کو عدت ختم ہورہی ہے اس کے بعد دیکھنا نکاح آجائے گا ،خاور مانیکا

اسلام آباد(پاکستان امیج)عدت میں نکاح کیس میں دائر اپیلوں پر سماعت کے دوران خاور مانیکا نے کہاکہ بچوں کو یکم جنوری کے نکاح کا علم ہی نہیں ہے ، میں نے بچوں کو کہا کہ 14 فروری کو عدت ختم ہورہی ہے اس کے بعد دیکھنا نکاح آجائے گا ، اس کے بعد 18 فروری کو نکاح سامنے آگیا۔ دوران …

Read More »

عمران خان کے خلاف غلط باتیں کیوں کیں؟ پی ٹی آئی وکلاء نے خاور مانیکا پر عدالت میں ہی تھپڑوں کی بارش کر دی

اسلام آباد(پاکستان امیج )پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے بارے میں دوران عدت نکاح کیس کی سماعت کے دوران سخت جملے اور قابل اعتراض الفاظ استعمال کر نے پر وکلا نے خاور مانیکا پر حملہ کرتے ہوئے تشدد کا نشانہ بنا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں عدت میں نکاح کیس کی …

Read More »

خوشخبری، پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں بڑی کمی کا امکان

کراچی (پاکستان امیج)مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں کیلئے اچھی خبریہ ہے کہ آئندہ ماہ بھی پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ساڑھے سات روپے تک کمی متوقع ہے ۔ مقامی انگریزی اخبار ’ ڈان‘ کی رپورٹ کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمتوں میں 6.25 روپے فی لیٹر تک کمی متوقع ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں پیٹرول اور …

Read More »

آئندہ 5 برس میں ایل پی جی کا استعمال بہت زیادہ بڑھے گا، چیئرمین اوگر انے بتادیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) مسرور خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں آئندہ 5 برس میں ایل پی جی کے استعمال میں زبردست اضافہ متوقع ہے۔ آئل اینڈ گیس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اوگرا کا گیس ٹیرف بہت ماہرانہ طریقے سے طے کیا جاتا ہے۔چیئرمین اوگرا کا کہنا تھا …

Read More »

وزیرِ اعظم نے ملک بھر میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا حکم دے دیا۔ شہباز شریف کی زیرِ صدارت لوڈشیڈنگ اور بجلی چوری روکنے کے امور پر اجلاس ہوا جس میں وزارتِ توانائی نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ صرف خسارے میں چلنے والے فیڈرز پر لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف …

Read More »

پنجاب حکومت نے مفت سولر سسٹم فراہم کرنے کا طریقہ کار طے کرلیا

لاہور (پاکستان امیج) پنجاب حکومت نے صوبے کے مستحق عوام کو مفت سولرسسٹم فراہم کرنے کا طریقہ کار طے کرلیا۔ دستاویزات کے مطابق ماہانہ 100 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے 50 ہزار گھرانوں کو مفت سولر سسٹم فراہم کیا جائےگا۔ تمام اخراجات صوبائی حکومت برداشت کرے گی اور ایس ایم ایس کے ذریعے صارفین رجسٹریشن کرا سکیں گے۔ سماء …

Read More »

شیخوپورہ؛ گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی اور 2بیٹیوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی

شیخوپورہ(پاکستان امیج)شیخوپورہ میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی اور 2بیٹیوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق شیخوپورہ غلہ منڈی میں گھریلو جھگڑے پر شوہر کی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے،شوہر نے بیوی اور 2بیٹیوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی،شوہر کی 48سالہ عابد حسین اور بیوی کی 45سالہ شگفتہ کے …

Read More »

صدر آصف زرداری کے خلاف جعلی بینک اکاونٹ کا مقدمہ داخل دفتر کر دیا گیا

کراچی(پاکستان امیج) صدر آصف علی زرداری کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹ کا مقدمہ داخل دفتر کر دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بینکنگ کورٹ میں آصف علی زرداری، فریال تالپور اور دیگر کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹ کیس کی سماعت ہوئی۔صدر آصف علی زرداری کے وکیل نے کہا کہ جب تک آصف زرداری صدر ہیں ان کے خلاف مقدمے …

Read More »