شیخوپورہ؛ گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی اور 2بیٹیوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی

شیخوپورہ(پاکستان امیج)شیخوپورہ میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی اور 2بیٹیوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق شیخوپورہ غلہ منڈی میں گھریلو جھگڑے پر شوہر کی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے،شوہر نے بیوی اور 2بیٹیوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی،شوہر کی 48سالہ عابد حسین اور بیوی کی 45سالہ شگفتہ کے نام سے شناخت ہوئی،جاں بحق لڑکیوں میں 19سالہ نورالعین اور 21سالہ ایشا شامل ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *