دیر بالا (پاکستان امیج)دیر بالا میں ہیضے کی وباء پھوٹ پڑی ، بڑی تعداد میں لوگ متاثر ، بیشتر تشویشناک حالت میں ہسپتال جا پہنچے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع دیر بالا کے مختلف علاقوں عشیرئی درہ، شرینگل، براول اور دیر خاص میں ہیضے کی وباء پھوٹ پڑی ہے، جس کے باعث بڑی تعداد میں لوگ متاثر ہو رہے …
Read More »پاکستان
وزیراعلیٰ پنجاب کی امریکی اعلیٰ سطحی کاروباری وفد کو سرمایہ کاری کی دعوت
لاہور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امریکی اعلیٰ سطحی کاروباری وفد کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے امریکی اعلیٰ سطحی کاروباری وفد کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ حکومت سرمایہ کاروں کے لیے زیرو ٹائم ٹو سٹارٹ پالیسی پر عمل پیرا ہے، جس …
Read More »کراچی والے تیار رہیں، اگلے 3 دن کے موسم کی پیش گوئی سامنے آگئی
کراچی(پاکستان امیج) شہر قائد میں رہنے والوں کے لیے محکمہ موسمیات نے آئندہ تین دن کے لیے موسمیاتی پیش گوئی کردی ہے۔ ماہرین کے مطابق کراچی میں آج دوپہر اور شام کے اوقات میں آندھی و گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی شدت کی بارش کا امکان ہے جب کہ اتوار اور پیرکومطلع زیادہ ترابر آلود رہنے اور گرج …
Read More »آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں پولنگ کل ہوگی، انتخابی سامان کی تقسیم جاری
راولپنڈی(زیبائے پاکستان) آزاد جموں و کشمیر میں دوسرے مرحلے کے انتخابات کی پولنگ مظفرآباد ڈویژن میں کل 2 اگست کو ہوگی، مہاجرین کی 12 نشستوں پر بھی کل پولنگ ہوگی۔ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ کیلئے عملے کو انتخابی سامان کی تقسیم کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ راولپنڈی میں سکستھ روڈ …
Read More »پنجاب میں مون سون بارشوں کا سسٹم موجود، 5 اگست تک جاری رہنے کی پیشگوئی
لاہور(پاکستان امیج ) صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر میں مون سون کی بارشوں کا سسٹم موجود ہے اور یہ 5 اگست تک جاری رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج لاہور میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا امکان ہے، تاہم بارشوں میں کمی کے پیش نظر درجہ حرارت بڑھنے لگا ہے ۔ لاہور میں …
Read More »پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں ردوبدل، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں معمولی کردی اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ وزارت توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے لیے بنائے گئے طریقہ کار کے تحت نئی قیمتوں کا تعین کیا ہے۔ …
Read More »کشمیریوں کے صبر اور برداشت کو سلام پیش کرتا ہوں، تحریک دنیا میں پھیل رہی ہے، مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد(پاکستان امیج)مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ میں کشمیر کی عوام کے صبر اور برداشت کو سلام پیش کرتا ہوں اوراب یہ تحریک پورے کشمیر میں پھیل گئی ہے۔ اس کے اثرات پاکستان کے مختلف علاقوں میں نظر آ رہے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کی زیرِ …
Read More »بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر کے عوام کے لیے ویڈیو پیغام
اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زراری نے آزاد کشمیر کے عوام کے لیے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ سابق وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کے عوام کے حق حاکمیت کے حوالے سے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میں کشمیر کے عوام کو وہی حقوق دلوانا چاہتا ہوں، …
Read More »دہشت گردوں سے بات چیت کی گنجائش نہیں، ہتھیار ڈال دیں ورنہ ختم کر دیئے جائیں گے: پاک فوج
راولپنڈی(پاکستان امیج)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، دہشت گرد ہتھیار ڈال دیں ورنہ ختم کر دیئے جائیں گے۔ سکیورٹی معاملات پر نیوز کانفرنس کے دوران ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے بتایا کہ فورسز …
Read More »ویلنشیا ٹاؤن کیس، ماں ہی تین بچوں کی قاتل قرار، 1 لاکھ 38 ہزار کا زہر خریدا
لاہور:(پاکستان امیج) پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے علاقے کاہنہ میں ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں مقیم امریکی نژاد خاتون اور اُن کے تین بچوں کی ہلاکت کے پُراسرار مقدمے کا معمہ حل ہو گیا۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور سید ذیشان رضا نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ بچوں کی سفاک ماں ہی اس واقعہ کی مرکزی ملزمہ ثابت …
Read More »
Pakistan Image