پاکستان

بلاول نے آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام عائد کردیا

مظفرآباد(پاکستان امیج) پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر انتخابات کے دوسرے مرحلے میں بھی دھاندلی کا الزام عائد کردیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ الیکشن کمیشن اب تک آزاد کشمیر انتخابات کے پہلے مرحلے میں ہماری شکایات پر کوئی کارروائی کرنے میں ناکام رہا ہے، اگر نوٹس لے لیا جاتا تو آج ہونے والے …

Read More »

دادو میں اسکول جانے والی طالبات سمیت 5 لڑکیاں لاپتا، آئی جی سندھ نے نوٹس لے لیا

دادو(پاکستان امیج) ضلع دادو کے شہر میہڑ میں اسکول جانے والی تین طالبات سمیت مجموعی طور پر پانچ لڑکیوں کی مبینہ گمشدگی کے بعد علاقے میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق تمام واقعات کی تحقیقات جاری ہیں اور مختلف پہلوؤں سے شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق لاپتا ہونے والی طالبات میں …

Read More »

آزاد کشمیر کے انتخابی حلقوں میں مبینہ بے ضابطگیاں، پی پی کا الیکشن کمیشن سے فوری مداخلت کا مطالبہ

مظفرآباد(پاکستان امیج) پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر کے مختلف انتخابی حلقوں میں مبینہ بے ضابطگیوں پر الیکشن کمیشن سے فوری مداخلت کا مطالبہ کر دیا۔ پیپلز پارٹی نے مختلف حلقوں میں مبینہ انتخابی بے ضابطگیوں پر الیکشن کمیشن سے فوری کارروائی اور ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ الیکشن کمیشن کو ارسال درخواستوں میں مبینہ دھاندلی، …

Read More »

محسن نقوی سسٹم کی تبدیلی کا آغاز نیشنل ایکشن پلان اور اپنی وزارت سے کریں، خواجہ آصف

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ محسن نقوی سسٹم کی تبدیلی کا آغاز نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے کریں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے سسٹم کی کسمپرسی کے بارے وزیر داخلہ کے بیان کے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ایسے بیانات اگر آئینی و قانونی فورم پارلیمنٹ میں دیئے جائیں …

Read More »

پاک فوج ہماری ریڈلائن ہے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کی فوج ہماری ریڈ لائن ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر جاری ایک ویڈیو بیان بلاول بھٹو نے کہا کہ کشمیر کی سرحد پرکھڑا ہمارا سپاہی جان خطرے میں ڈال کرپاکستان کی حفاظت کرتا ہے، میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ پاکستان کی فوج ہماری …

Read More »

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، یکم اگست 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟

کراچی (پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوا ہے۔جمعۃ المبارک کے روز بھی سونا مہنگا ہوگیا۔24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 4 لاکھ 30 ہزار روپے سے تجاوز کر گئی جبکہ سونے کے نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط …

Read More »

ڈالر، ریال اور دینار کی قیمت کہاں پہنچ گئی؟ یکم اگست 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)ملکی کرنسی مارکیٹ میں عالمی مالیاتی رجحانات کے اثرات بدستور نمایاں ہیں، جہاں ایران امریکا محاذ آرائی سمیت دیگر عوامل کے باعث مالیاتی منڈیوں میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے جس کے نتیجے میں کرنسی ریٹس میں اتار چڑھاؤ کا عمل جاری ہے۔ اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں جاری تازہ ترین شرح تبادلہ درآمد کنندگان، برآمد کنندگان، …

Read More »

شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ہفتے کی دوپہر ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا

کراچی (پاکستان امیج)کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں ہفتے کی دوپہر ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا، جس سے محکمہ موسمیات کی پیش گوئی درست ثابت ہوتی دکھائی دے رہی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سرجانی ٹاؤن، گلشن معمار اور شہر کے مضافاتی علاقوں میں کہیں ہلکی بوندا باندی اور کہیں ہلکی بارش شروع ہو چکی ہے، جس سے …

Read More »

گورننس ماڈل میں اصلاحات اور تنظیمِ نو وقت کی اہم ضرورت ہے، وفاقی وزیرِ تجارت

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے ملکی گورننس ماڈل میں فوری اصلاحات اور تنظیمِ نو کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں جام کمال خان نے کہا کہ ڈیجیٹل دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہونے کے لیے گورننس میں اصلاحات ناگزیر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مؤثر طرزِ حکمرانی ہی آگے …

Read More »

سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں بڑی کمی

کراچی(پاکستان امیج) سونے اور چاندی کے نرخوں میں تکنیکی درستگی کے باعث عالمی ومقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں بڑی کمی آ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 37ڈالر کی کمی سے 4ہزار 43ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کے روز فی تولہ سونے کی قیمت 3ہزار 700روپے کی …

Read More »