اسلام آباد(پاکستان امیج)پاور ڈویژن کی نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرنے سے متعلق زیرگردش خبروں کی تردید کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیانیوز کے مطابق پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ مختلف چینلز پر نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرنے کی خبروںں میں کوئی صداقت نہیں ،مختلف چینلز کو گمراہ کن خبر چلانے سے پہلے پاور ڈویژن کا موقف لینا چاہئے تھا۔
Read More »پاکستان
سرگودھا:پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی 3مقدمات میں ضمانت منظور
سرگودھا(پاکستان امیج) پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی 3مقدمات میں ضمانت منظورہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کیخلاف 9مئی واقعات سے متعلق میانوالی میں 3مقدمات درج تھے،انسداد دہشتگردی عدالت نے عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کی 3مقدمات میں ضمانت منظور کرلی۔
Read More »سولر سسٹم لگانے والوں کیلئے بری خبر، موجودہ نیٹ میٹرنگ سسٹم ختم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج ) وفاقی حکومت نے موجودہ نیٹ میٹرنگ سسٹم ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ حکومت نے سعودی عرب کے سرمایہ کاروں کے ساتھ 600 میگاواٹ کاسولرپاورپلانٹ لگانے کا فیصلہ کیا ہے جو سعودی عرب کی بغیر بڈنگ بین الحکومتی بنیادوں پر لگایا جائے گا۔وزیراعظم نے ان فیصلوں سے متعلق متعلق سمری ارسال کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ …
Read More »پاکستان ریلوے کا عیدالاضحیٰ پر 3 سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ
لاہور (پاکستان امیج ) پاکستان ریلویز نے عیدالاضحیٰ پر 3 سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کر لیا۔ عیدالاضحیٰ پر کراچی سے 2 جبکہ ایک عید سپیشل ٹرین کوئٹہ سے چلائی جائے گی، پہلی عید سپیشل ٹرین 14 جون کو ساڑھے 6 بجے کراچی سے پشاور کے لئے روانہ ہو گی اور ٹرین میں 1164 مسافر سفر کریں گے۔ دوسری عید …
Read More »قوم کو بڑے فتنے کا شکار بنایا جا رہا ہے،ٹرانس جینڈر ایکٹ کے متعلق مفتی تقی عثمانی کھل کر بول پڑے
کراچی(پاکستان امیج)قوم کو بڑے فتنے کا شکار بنایا جا رہا ہے،ٹرانس جینڈر ایکٹ کے متعلق مفتی تقی عثمانی کھل کر بول پڑے۔ تفصیلات کے مطابق مفتی تقی عثمانی نے کہاہے کہ ٹرانس جینڈر ایکٹ کے متعلق علماءکودھوکے میں رکھاگیا، قوم کو اس وقت بڑے فتنے کا شکار بنایا جا رہا ہے،اس فتنے کے خلاف جدوجہدکرنے والوں کی مکمل حمایت کرتے …
Read More »کراچی ایئرپورٹ سے صارم برنی کو حراست میں لے لیا گیا
کراچی(پاکستان امیج)کراچی ایئرپورٹ سے صارم برنی کو حراست میں لے لیا گیا ، ایف آئی اےنےصارم برنی کو حراست میں لیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ایف آئی اے حکام کاکہنا ہے کہ صارم برنی انسانی سمگلنگ کے الزام میں زیرحراست ہیں،صارم برنی کو امریکا سے کراچی واپس پہنچنے پر حراست میں لیاگیا،حکام نے کہاکہ صارم برنی …
Read More »توہین عدالت کیس؛ مصطفیٰ کمال نے سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی
اسلام آباد(پاکستان امیج)توہین عدالت کیس میں مصطفیٰ کمال نے سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی، وکیل فروغ نسیم نے کہاکہ مصطفیٰ کمال کی جانب سے غیرمشروط معافی مانگ لی گئی،مصطفی ٰ کمال خود کو عدالت کے رحم و کرم پر چھوڑ رہے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کیخلاف …
Read More »قربانی کے بکرے چوری کرنیوالا گینگ گرفتار ، 8 لاکھ کے مسروقہ مویشی بر آمد
لاہور(پاکستان امیج )مغل پورہ میں قربانی کے بکرے چوری کرنے والے گینگ کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق قربانی کے بکرے چوری کرنے والے گینگ کے گرفتار ملزمان میں سرغنہ بلال شاہ اور سلمان شامل ہیں جبکہ مزید 2ساتھیوں کی تلاش جاری ہے۔پولیس کاکہنا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے 8 لاکھ روپے مالیت کے جانوربرآمد ہوئے ہیں جنہیں …
Read More »فاٹا انضمام کیلئے ملنے والے پیسے کہاں خرچ کیے؟ گورنر کے پی کا وزیراعلیٰ سے سوال
کراچی (پاکستان امیج) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کے دوسرے نکاح کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کچھ دن پہلے سوشل میڈیا پر فیروز خان کی چند ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہوئی تھیں جن میں اداکار دُعا نامی لڑکی کے ہمراہ بیٹھے تھے جوکہ مایوں کے لباس میں ملبوس تھی اور دونوں …
Read More »پنجاب میں آج سے پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی عائد،سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا اہم بیان
لاہور(پاکستان امیج) پنجاب میں آج سے پلاسٹک بیگز کو ممنوع قرار دیدیا گیا ہے،صرف 75مائیکرون کے بیگز استعمال کرنے کی اجازت ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیانیوز کے مطابق سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اب آپ نے پلاسٹک کو استعمال نہیں کرنا، اپنی عادات تبدیل کریں،حکومت پالیسی دیتی ہے، شہری اس کو اپنا …
Read More »
Pakistan Image