لاہور (پاکستان امیج)لاہور کے علاقے غالب مارکیٹ میں گارڈ نے فائرنگ کر کے اپنے ہی مالک کو قتل کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقہ غالب مارکیٹ میں سیکیورٹی گارڈ نے اپنے مالک غلام رسول کو فائرنگ کر کے قتل کر دیاہے ، پولیس نے موقع پر پہنچ کر گارڈ کو گرفتار کر لیا جبکہ اسلحہ برآمد کر …
Read More »پاکستان
مبارکباد دینا سفارتی ضرورت ہے، بھارت کو مقبوضہ کشمیر کی حیثیت واپس بحال کرنا ہوگی: خواجہ آصف
اسلام آباد (پاکستان امیج)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف کی نریندر مودی کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد صرف سفارتی ضرورت ہے۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ مودی کوانتخابات میں اکثریت نہیں ملی جس وجہ ان کا تکبرکم ہوا ہے، مودی حکومت اب اتحادیوں پر انحصار کرےگی اور امید ہے مودی …
Read More »سرگودھا،عمر ایوب کو انسداد دہشتگردی عدالت میں جانے سے روک دیا گیا
سرگودھا (پاکستان امیج) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب اور بابر اعوان کو پنجاب کے ضلع سرگودھا کی انسداد دہشتگردی عدالت میں جانے سے روک دیا گیا۔ پولیس کی بھاری نفری انسداد دہشت گردی کی عدالت کے اطراف موجود ہے۔ عمر ایوب کا کہنا تھا کہ ہمیں عدالت میں جانے سے روکنا غیر آئینی ہے، پولیس عدالت پر …
Read More »پنجاب میں شدید گرمی، پورا ہفتہ ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہنے کی پیش گوئی
لاہور (پاکستان امیج ) پنجاب میں گرمی کی شدید لہر جاری ہے جب کہ رواں ہفتہ ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے صوبے میں رواں رواں ہفتہ ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہنے کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ پنجاب بھر میں عیدالاضحی تک موسم گرم اور …
Read More »محکمہ موسمیات نے جولائی سے مون سون بارشوں کی نوید سنا دی
کراچی(پاکستان امیج) محکمہ موسمیات نے جولائی سے مون سون بارشوں کی نوید سنا دی سندھ میں معمول سے زیادہ بارشوں کاامکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف میٹرالوجسٹ سردارسرفرازنے بتایا ہے کہ جولائی سے ملک بھرمیں مون سون کا آغاز ہوجائیگا اور اس سال سندھ معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ہے جون میں موسم خشک اور مرتوب رہے گا اور …
Read More »شیخ رشید نے آرمی چیف سے عام معافی کے اعلان کی اپیل کردی
راولپنڈی (پاکستان امیج) سابق وزیرداخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے عام معافی کے اعلان کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ لوگ ان کیسز کی شکل میں مرگئے ہیں، سب بے گناہ لوگوں کو عام معافی دے دیں۔ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاست نہیں ہوسکتی کیونکہ …
Read More »آئندہ 24 گھنٹے شہر قائد کا موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
کراچی (پاکستان امیج) آئندہ 24 گھنٹے شہر قائد کا موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیت کے مطابق شہر قائد کا کم سے کم درجہ حرارت 29.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے اور آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی توقع ہے۔دنیا نیوز کے مطابق موسم کا احوال بتانے …
Read More »لاہور ہائی کورٹ،جعلی بھرتی کیس: محمد خان بھٹی کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ
لاہور(پاکستان امیج )لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔عدالتِ عالیہ میں پنجاب اسمبلی میں مبینہ جعلی بھرتیوں کے کیس میں محمد خان بھٹی کی درخواستِ ضمانت پر فریقین نے دلائل پیش کئے۔واضح رہے کہ پرویز الٰہی اور محمد خان بھٹی پر پنجاب اسمبلی …
Read More »ٹی 20 ورلڈکپ، گورنر سندھ کا قومی کرکٹ ٹیم کو خراج تحسین مگر کیوں؟ شائقین کرکٹ حیران پریشان
کراچی (پاکستان امیج) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت سے شکست پر ردعمل میں کہا ہے کہ جان توڑکوششوں پر ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ جیو نیوز کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بیٹرز کی لاپروائی، غیر ذمہ داری اور غفلت نے پاکستان کو جیتا ہوا میچ ہروا دیا۔پاکستانی بیٹرز بھارت کے خلاف …
Read More »خیبرپختونخوا کے 91 ترقیاتی منصوبوں کے خاتمے پر علی امین گنڈاپور کا وزیراعظم کو خط
پشاور (پاکستان امیج ) خیبر پختونخوا کے 91 ترقیاتی منصوبوں کے خاتمے پر وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ سالانہ منصوبہ بندی کمیٹی کے فیصلوں سے شدید مایوسی ہوئی، پی ایس ڈی پی سے 91 ترقیاتی منصوبے …
Read More »
Pakistan Image