پاکستان

واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک ہونے کے واقعات میں اضافہ ،کن کو خاص طور پر نشانہ بنایا جا رہا ہے ؟ جانیے

کراچی(پاکستان امیج)ایف آئی اے کی جانب سے عوام کو آگاہ کیا گیا ہے کہ حالیہ دنوں میں شہریوں کے واٹس ایپ اکاؤنٹس ہیک ہونے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق ان واقعات میں سائبر کرمنل خواتین کے واٹس ایپ اکاؤنٹس کو خاص طور پر نشانہ بنا رہے ہیں۔ یہ ان کے وٹاس ایپ اکاؤنٹس تک رسائی …

Read More »

عید پر کتنی چھٹیاں ہوں گی ؟ وزیراعظم کو بھیجی گئی سمری سامنے آ گئی

اسلام آباد(پاکستان امیج ) کابینہ ڈویژن نے 17 تا 19 جون عیدالاضحٰی کی تعطیلات کی تجویز دیتے ہوئے سمری وزیراعظم کو ارسال کردی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق کابینہ ڈویژن نے عید کی تعطیلات سے متعلق سمری وزیراعظم سیکریٹریٹ کو ارسال کردی جس میں پیر سے لے کر بدھ تک تعطیلات کی تجویز دی گئی ہے۔ذرائع کے …

Read More »

بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور ( پاکستان امیج) وزارت داخلہ نے بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ملکی سلامتی اور سکیورٹی کے تناظر میں وزیر داخلہ نے بڑا اقدام اٹھا تے ہوئے بیرون ملک پناہ لینے والے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر وزارت داخلہ …

Read More »

سٹیٹ بینک نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کی سہولت کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا

کراچی(پاکستان امیج ) سٹیٹ بینک نے بینکوں کو ڈیجیٹل سپلائی چین فنانس سالیوشنز اپنانے کی ہدایت کر دی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سٹیٹ بینک نے ہدایت کی ہے کی کمرشل بینک 6 ماہ کے اندر سپلائی چین فنانس کے ڈیجیٹل سالیوشنز تیار اور نافذ کریں جس کا مقصد چھوٹے اور درمیانے کاروباری اداروں کی فنانس تک رسائی بڑھانا …

Read More »

داسو حملہ کرنے والی بارود سے بھری گاڑی کہاں سے پاکستان میں داخل ہوئی ۔۔۔؟وزیر دفاع کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (پاکستان امیج)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ شیخ مجیب کی باتیں ہم بھی کیا کرتے تھے، میں نہیں سمجھتا شیخ مجیب الرحمٰن غدار تھا۔ کالعدم ٹی ٹی پی پاکستان میں اندرونی مدد کے ساتھ کاروائیاں کررہی ہے، داسو حملہ کرنے والی بارود سے بھری گاڑی چمن کے راستے پاکستان میں داخل ہوئی اور بشام تک پہنچی مگر …

Read More »

’ سب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہیے ‘ عمران خان بھی بول پڑے

راولپنڈی(پاکستان امیج)سابق وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے ٹیم کے بارے میں سرجری سے متعلق بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہیے کیونکہ یہ الیکشن کروانے میں ناکام رہے ۔ اڈیالہ جیل کی کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان …

Read More »

چیئرمین تحریک انصاف نے کونسی شرط قبول کرنے سے انکار کر دیا ؟ جانیے

اسلام آباد (پاکستان امیج)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں قانون اور آئین کی بالادستی پر بات ہو، فارم 45اور فارم 47پر بات نہ کرنے کی شرط ہمیں قبول نہیں ہے۔ امید ہے مولانا فضل الرحمٰن ہماری تحریک میں آن بورڈ آئیں گے، عید کے بعد مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ مشترکہ جلسہ یا …

Read More »

شدید خشک سالی: میکسیکو کی جھیل میں ہزاروں کی تعداد میں مچھلیاں مر گئیں

میکسیکوسٹی (پاکستان امیج )خشک سالی سے میکسیکو کی جھیل میں ہزاروں کی تعداد میں مردہ مچھلیاں پائی گئیں۔ موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات ناصرف انسان بلکہ بے زبان جاندار بھی بھگت رہے ہیں اور یہ اثرات کسی ایک خطے نہیں بلکہ دنیا بھر میں رونما ہو رہے ہیں۔امریکی خبر رساں ادارے (سی این این) کے مطابق میکسیکو کی شمالی ریاست چیہواہوا …

Read More »

رواں برس پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

اسلام آباد (پاکستان امیج)رواں مالی سال پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) کی شرائط کے باعث تاریخ میں پہلی مرتبہ پیٹرول اور ڈیزل پر 60 روپے لیوی عائد کی گئی، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح تک بھی پہنچیں۔مجموعی طور پر کمی …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ:ہتک عزت قانون کی 3 دفعات پر عملدرآمد عدالتی فیصلے سے مشروط

لاہور (پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں حال ہی میں بطور قانون نافذ ہونے والے ہتک عزت قانون کی تین دفعات پر عملدرآمد کو عدالتی فیصلے سے مشروط کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب میں ہتک عزت قانون کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔جسٹس امجد رفیق نے استفسار کیا کہ ہتک عزت قانون کیسے آزادی اظہار رائے اوربنیادی حقوق …

Read More »