سرگودھا،عمر ایوب کو انسداد دہشتگردی عدالت میں جانے سے روک دیا گیا

سرگودھا (پاکستان امیج) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب اور بابر اعوان کو پنجاب کے ضلع سرگودھا کی انسداد دہشتگردی عدالت میں جانے سے روک دیا گیا۔ پولیس کی بھاری نفری انسداد دہشت گردی کی عدالت کے اطراف موجود ہے۔

عمر ایوب کا کہنا تھا کہ ہمیں عدالت میں جانے سے روکنا غیر آئینی ہے، پولیس عدالت پر فائرنگ کرنے والوں کو پکڑ نہیں سکتی ہمیں روکا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں آئین نام کی کوئی چیز نہیں، ہر صورت عدالت جائیں گے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی ایشوز ہیں، جس کی وجہ سے عدالت نہیں جانے دے رہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *