آئندہ 24 گھنٹے شہر قائد کا موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

کراچی (پاکستان امیج) آئندہ 24 گھنٹے شہر قائد کا موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیت کے مطابق شہر قائد کا کم سے کم درجہ حرارت 29.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے اور آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی توقع ہے۔دنیا نیوز کے مطابق موسم کا احوال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ شہر موجودہ درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ ہے جبکہ گرمی کی شدت 38 ڈگری تک محسوس کی جارہی ہے۔

محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ شہر میں اس وقت مغربی سمت سے ہوائیں چل رہی ہیں اور ہوا میں نمی کا تناسب 72 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *