پاکستان

لکی مروت میں شہید جوانوں کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم نے کیپٹن فراز الیاس کے جنازے کو کاندھا دیا

لکی مروت ،چونیاں (پاکستان امیج)خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں بارودی سرنگ دھماکے میں شہید جوانوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کیپٹن محمد فراز الیاس، صوبیدار میجر محمد نذیر، لانس نائیک محمد انور کی نماز جنازہ بنوں میں ادا کی گئی۔لانس نائیک حسین علی، سپاہی …

Read More »

ڈالر معمولی سستا ہوگیا

کراچی (پاکستان امیج) انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر پانچ پیسے سستا ہوگیا، تازہ کمی کے بعد ڈالر کی قیمت 278روپے 15 پیسے ہوگئی ۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز مارکیٹ میں ڈالر 278روپے 20 پیسے کی سطح پر بند ہوا تھا۔

Read More »

موبائل فون کی درآمد پر ٹیکس میں اضافے کا امکان

اسلام آباد (پاکستان امیج) حکومت کی جانب سے آئندہ بجٹ 25-2024 میں سیمی ناکڈ ڈاؤن (ایس کے ڈی) یا مکمل ناکڈ ڈاؤن (سی کے ڈی) حالت میں موبائل فونز کی تجارتی درآمد پر ڈیوٹی اور ٹیکس میں اضافہ کیا جا سکتا ہے جس کی وجہ سے موبائل فون کی قیمتیں بڑھ سکتی ہیں۔ آج نیوز کے مطابق مقامی پیداوار کی …

Read More »

اسلام آباد الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی: الیکشن کمیشن محفوظ فیصلہ آج سنائے گا

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی کے معاملے پر الیکشن کمیشن آج دوپہر 3 بجے محفوظ شدہ فیصلہ سنائے گا۔الیکشن کمیشن نے جمعہ کے روز فریقین کے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ اسلام آباد کے 3 لیگی ایم این ایز ڈاکٹر طارق فضل چودھری، انجم عقیل خان اور راجہ خرم نواز نے اسلام آباد الیکشن …

Read More »

دعا تو ہم کریں گے لیکن ٹیم بھی کچھ کرے،گورنر خیبرپختونخوا کا پاک بھارت میچ پر تبصرہ

پشاور(پاکستان امیج)گورنر خیبرپختونخوافیصل کریم کنڈی نے پاک بھارت میچ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ دعا ہے آج پاکستان کی ٹیم بھارت سے میچ جیت جائے،دعا تو ہم کریں گے لیکن ٹیم بھی کچھ کرے،ایسے نہیں ہوتا کہ ہم دعائیں دیں اور وہاں وہ کیچ ڈراپ کریں۔ میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ میراپڑوسی کوئی بیان دیتا …

Read More »

آئی ایم ایف کیساتھ سابق فاٹا کیلئے ٹیکس چھوٹ کے خاتمے سمیت متعدد تجاویز پر اختلاف برقرار

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ٹیکس کے حوالے سے متعدد تجاویز پر اختلاف برقرار ہے۔ وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے مطابق سابق فاٹا کے علاقوں کیلئے ٹیکس چھوٹ ختم کرنے پر اتفاق نہیں ہو سکا ہے، آئی ایم ایف کی جانب سے سابق فاٹا کیلئے ٹیکس چھوٹ ختم کرنے پر اصرار کیا جا رہا ہے۔ذرائع نے …

Read More »

سنی اتحاد کونسل کا ہتک عزت بل کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان

لاہور(پاکستان امیج)سنی اتحاد کونسل نے ہتک عزت بل کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر کا کہناتھا کہ ہتک عزت بل پر بلی تھیلے سے باہر آ چکی ہے، ہتک عزت بل کہاں سے چلا؟ کیا کیا ڈرامے بازی کی،گورنر بیرون ملک چلے گئے، سپیکر قائم مقام گورنر بنا تو اس …

Read More »

سٹیٹ بینک کل مانیٹرنگ پالیسی کا اعلان کرے گا،شرح سود میں ایک سے 2فیصد کی کمی کا امکان

کراچی(پاکستان امیج)سٹیٹ بینک کل مانیٹرنگ پالیسی کا اعلان کرے گا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق شرح سود ایک سال سے 22فیصد پر برقرار ہے،مہنگائی میں کمی سے شرح سود میں کمی کا امکان ہے،شرح سود میں ایک سے 2فیصد کی کمی متوقع ہے۔

Read More »

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 543 میگاواٹ تک پہنچ گیا

اسلام آباد (پاکستان امیج)ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 5ہزار543میگاواٹ تک پہنچ گیا۔ پاور ڈویژن کے ‍‍‍‍‍ ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 25 ہزار میگاواٹ ہے جبکہ بجلی کی پیداوار 19 ہزار 457 میگاواٹ ہے، پن بجلی سے 6ہزار 890 میگاواٹ بجلی پیدا ہورہی ہے، سرکاری تھرمل پاور پلانٹس 685 میگاواٹ بجلی پیدا کررہے ہیں، نجی …

Read More »

عید کے دنوں میں موسم کیسے رہے گا؟موسمیاتی تجزیہ کار نے بڑی پیش گوئی کردی

کراچی(پاکستان امیج)موسمیاتی تجزیہ کار اویس حیدر نے کہاہے کہ عید کے دنوں میں دن کے اوقات میں بھی مطلع جزوی ابرد آلود رہے گا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جنوب مغرب سے اچھی رفتار سے ہوائیں چلتی رہیں گی،درجہ حرارت 33سے 35ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے،موسمیاتی تجزیہ کار کا کہناتھا کہ فی الحال …

Read More »