پاکستان

پنجاب میں مون سون بارشوں کا الرٹ جاری، کب سے شروع ہو ں گی؟ جانئے

لاہور (پاکستان امیج )پی ڈی ایم اے نے پنجاب میں 10 سے 15 جولائی تک مون سون بارشوں کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی پی ڈی ایم اے کا کہنا ہےکہ بارہ سے چودہ جولائی جنوبی پنجاب کے بیشتر اضلاع میں آندھی اور تیز بارش کے امکانات ہیں۔بارشوں سے پنجاب کےندی نالے بپھرسکتے ہیں،اربن فلڈنگ کےخطرےکے …

Read More »

حکومت نے 200 یونٹ والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانےکا فیصلہ واپس لے لیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) حکومت نے 200 یونٹ والے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت بڑھانےکا فیصلہ واپس لے لیا۔ جیو نیوز کے مطابق وفاقی کابینہ نے 200 یونٹ والے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں اضافہ واپس لینے کی منظوری دے دی، وزیراعظم شہباز شریف نے ہنگامی بنیادوں پر سرکولیشن سمری کی وفاقی کابینہ سے منظوری لی۔ حکومتی …

Read More »

عوام پاکستان پارٹی میں شامل نہیں ہوں گا ، اسد عمر

لاہور(پاکستان امیج)سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ فی الحال عملی سیاست میں آنے کا کوئی اراداہ نہیں ، شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کی جماعت عوام پاکستان پارٹی کا حصہ نہیں بنوں گا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق لاہور میں انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے …

Read More »

’’نشستیں خالی نہیں چھوڑی جا سکتی‘‘ن لیگ نے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں معروضات سپریم کورٹ میں جمع کرا دیں

اسلام آباد(پاکستان امیج)سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس میں مسلم لیگ (ن )نے وکیل حارث عظمت کے ذریعے تحریری معروضات جمع کرادیں، مسلم لیگ( ن) نے جواب میں کہا ہے کہ نشستیں خالی نہیں چھوڑی جا سکتی،مسلم لیگ ن کی تحریری معروضات میں آرٹیکل 63 اے کا بھی حوالہ دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق …

Read More »

پنجاب حکومت:500 یونٹ تک کے بجلی صارفین کو آسان اقساط پر سولر پینلز دینے کا فیصلہ

لاہور (پاکستان امیج )حکومت پنجاب نے 500 یونٹ تک کے بجلی صارفین کو آسان اقساط پر سولر پینلز فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلی مریم نواز نے منصوبے کی منظوری دے دی اور کابینہ سے ’روشن گھرانہ‘ پروگرام کی منظوری لینے کے لئے اجلاس بلوالیا۔اعلامیے کے مطابق سولرپینلز کی لاگت کا 90 فیصد پنجاب حکومت ادا کرے گی اور 10 …

Read More »

کابینہ نے حساس ادارے کے نامزد افسر کو کال ٹریس کرنےکا اختیار دینے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی کابینہ نے حساس ادارے کے نامزد افسر کو کال ٹریس کرنےکا اختیار دینے کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے سرکو لیشن کے ذ ریعے سمری کی منظوری دی۔ذرائع کا کہنا ہےکہ سمری کی منظوری قومی سلامتی کے مفاد میں کسی جرم کے خدشے …

Read More »

ایک سال ہو گیا ، ضمانت کی توثیق نہیں ہوئی، ہم نے کوئی جرم کیا ہے تو جیل میں ڈال دیں ،علیمہ خان کا جج سے مکالمہ

لاہور(پاکستان امیج)انسداد دہشتگردی عدالت میں جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کے دیگر مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے جج سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ ایک سال ہو گیا ،ابھی تک ضمانت کی توثیق نہیں ہوئی،اگر ہم نے کوئی جرم کیا ہے تو جیل میں ڈال دیں ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق جناح …

Read More »

الیکشن دھاندلی کیس: جواب جمع نہ کرانے پر 2 لیگی ارکان قومی اسمبلی پر جرمانہ عائد

اسلام آباد (پاکستان امیج)اسلام آباد کے الیکشن ٹربیونل نے 8 فروری کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے کیس میں جواب جمع نہ کرانے پر مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی طارق فضل چودھری اور راجا خرم نواز پر جرمانہ عائد کر دیا۔ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی پی ٹی آئی امیدواروں کی درخواستوں پر سماعت الیکشن ٹربیونل کے جج …

Read More »

فارم 47 کیا چیز ہے، قانون میں اس کیلئے کیا لفظ استعمال کیا گیا؟

اسلام آباد(پاکستان امیج ) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے استفار کیا ہے کہ فارم 47 کیا چیز ہے، قانون میں اس کیلئے کیا لفظ استعمال کیا گیا؟۔ سپریم کورٹ میں این اے 81 میں لیگی رہنما اظہر قیوم نارا کی انتخابی عذرداری پر سماعت ہوئی۔ وکیل احسن بھون نے دلائل دیے کہ دوبارہ گنتی میں میرے مؤکل کامیاب …

Read More »

ملک میں ٹوئٹر بحال نہیں ہوسکتا، وزارت داخلہ نے سندھ ہائیکورٹ میں جواب جمع کرا دیا

کراچی(پاکستان امیج)وزارت داخلہ نے سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر(ایکس) کو ملکی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے صاف جواب دے دیا کہ ملک میں ایکس بحال نہیں ہوسکتا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق جواب میں کہا گیا ہے کہ وزارتِ داخلہ کا کام پاکستان کے عوام کے حقوق …

Read More »